• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نیشنل ایپکس کمیٹی کا اجلاس ، دہشتگردی کیخلاف زیرو ٹالرنس کے عزم کا اعادہ آپریشنل تیاری، پولیس کی استعداد میں اضافے پر فوری توجہ دینا ہوگی، دہشت گردی کا ناسور ختم کرنے کے لئے پوری ریاستی قوت اور اشتراک عمل کو بروئے کار لانا ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 25, 2023
in پاکستان
0
نیشنل ایپکس کمیٹی کا اجلاس ، دہشتگردی کیخلاف زیرو ٹالرنس کے عزم کا اعادہ  آپریشنل تیاری، پولیس کی استعداد میں اضافے پر فوری توجہ دینا ہوگی، دہشت گردی کا ناسور ختم کرنے کے لئے پوری ریاستی قوت اور اشتراک عمل کو بروئے کار لانا ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وزیراعظم شہباز شریف کے زیر صدارت نیشنل ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ آپریشنل تیاری، پولیس کی استعداد میں اضافے پر فوری توجہ دینا ہوگی، دہشت گردی کا ناسور ختم کرنے کے لئے پوری ریاستی قوت اور اشتراک عمل کو بروئے کار لانا ہوگا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں کراچی پولیس آفس پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کی گئی، وزیر اعظم شہباز شریف نے کراچی دہشت گردی کے واقعہ کو ناکام بنانے پر سکیورٹی اداروں کی تعریف کی۔اجلاس میں سکیورٹی اہلکاروں کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی، اس موقع پر وزیر اعظم نے کہا کہ پولیس، رینجرز اور افواج پاکستان کے جوانوں کو شاباش دیتا ہوں۔وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ بہادر جوانوں نے کراچی میں دہشت گردوں کا بہادری سے مقابلہ کر کے ان کا قلع قمع کیا، اجلاس میں شرکا نے دہشت گردی کیخلاف زیرو ٹالرنس کے عزم کا اعادہ کیا۔

پچھلی پوسٹ

اسٹائل رن وے فیشن شو سیزن 12آج سے کراچی میں ہو گا ۔تین سال تعطل کے بعد منفرد انداز میں فیشن کو فروغ دینے کی کوشش کررہا ہوں آرگنائزر ضیا ظفر ۔

اگلی پوسٹ

اگر ہم خود اپنے گھر کے حالات ٹھیک نہیں کریں گے تو کوئی ہماری مدد کو نہیں آئے گا، شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اگر ہم خود اپنے گھر کے حالات ٹھیک نہیں کریں گے تو کوئی ہماری مدد کو نہیں آئے گا، شہباز شریف

اگر ہم خود اپنے گھر کے حالات ٹھیک نہیں کریں گے تو کوئی ہماری مدد کو نہیں آئے گا، شہباز شریف

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper