• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

عمران خان ملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا،شازیہ مری جیل بھرو تحریک کا شوق ہے تو پھر ضمانت نہ لیں ،چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 23, 2023
in پاکستان
0
عمران خان ملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا،شازیہ مری جیل بھرو تحریک کا شوق ہے تو پھر ضمانت نہ لیں ،چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )وفاقی وزیر تخفیف غربت و چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام شازیہ مری نے کہا ہے کہ عمران خان نے ملکی معیشت کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچایا ہے،ملک میں انتشار پھیلانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رہا ،عمران خان ضدی اور لاڈلا ہے ،جیل بھرو تحریک کا شوق ہے تو پھر ضمانت نہ لیں ،یہ کونسا پلاسٹر ہے جو اتنے عرصہ سے نہیں اتر رہا ،زرداری نے بطور صدر اپنی تمام اختیارات پارلیمنٹ کے سپرد کردئیے ،صدر عارف علوی آئین کی پاسداری کریں،ان کو آرٹیکل 41 پڑھنے کی ضرورت ہے۔ان خیالات کا اظہار انہو ں نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،شازیہ مری نے کہا کہ کل کابینہ اجلاس میں کفایت شعاری کے اقدامات کرنے پر فیصلہ کیا گیا ہے،سب سے پہلے یہ تجربہ خود پہ کیا جا رہا ہے،وزیراعظم نے کمیٹی تشکیل دی ہے جو کفایت شعاری تجاویز پر پلان بنائے گی،حکومت نے کفایت شعاری مہم کا پہلا قدم اٹھا لیا ہے ،کابینہ کے اخراجات میں کمی کی گئی ہے ،مہنگی گاڑیوں کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی ہے،وزراءکی تنخواہوں اور مراعات میں کمی کے بھی فیصلے کئے گئے ہے،سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے دور میں بھی اقدامات کئے گئے تھے،ان نکات کو بھی دیکھا جائیگا،انہوں نے کہا کہ وفاقی وزراءکی تعداد 34 ہے ،ایسے لوگوں کی تعداد ہے جو بغیر تنخواہوں کے کام کررہے ہیں،کابینہ کی تعداد میں کمی کے حوالے سے تمام پارٹیوں سے بات کی جارہی ہے،شازیہ مری کا کہا مزید کہنا تھا کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی یہی کوشش ہے کہ غریب طبقے پر بوجھ نہ پڑے ،معیشت میں سٹرکچرل ریفارمز ضروری ہیں ،کل کابینہ کے فیصلوں میں جو اقدامات کئے گئے ہیں اس سے 200 ارب روپے کی بچت ہوگی،آئی ایم ایف کیساتھ معاہدہ کرنے جارہے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

ڈریپ کا غیر معیاری ادویات سے متعلق الرٹ جاری۔شہری مشتبہ ادویات کے استعمال سے گریز کریں، ڈریپ

اگلی پوسٹ

ڈاکٹر غلام رسول ذاہد ایڈیشنل آئی جی پنجاب قرآن کریم پہ پی ایچ ڈی کرنے والے پہلے پولیس آفیسر ہیں

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ڈاکٹر غلام رسول ذاہد ایڈیشنل آئی جی پنجاب    قرآن کریم پہ پی ایچ ڈی کرنے والے پہلے پولیس آفیسر ہیں

ڈاکٹر غلام رسول ذاہد ایڈیشنل آئی جی پنجاب قرآن کریم پہ پی ایچ ڈی کرنے والے پہلے پولیس آفیسر ہیں

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper