• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home Uncategorized

تحریک آزادیِ جموں کشمیر کیلئے حزب کمانڈر امتیاز عالم شہید کی انتھک اور لازوال جدوجہد کو تاریخِ کشمیر میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔ پاسبان حریت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 21, 2023
in Uncategorized, مقبوضہ کشمیر
0
تحریک آزادیِ جموں کشمیر کیلئے حزب کمانڈر امتیاز عالم شہید کی انتھک اور لازوال جدوجہد کو تاریخِ کشمیر میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔ پاسبان حریت
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مظفرآباد (نمائندہ خصوصی ) تحریک آزادیِ جموں کشمیر کیلئے حزب کمانڈر امتیاز عالم شہید کی انتھک اور لازوال جدوجہد کو تاریخِ کشمیر میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا تحریک آزادی کو درپیش مشکل ترین حالات میں بھی شہید نے اعلیٰ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کہ زیر قبضہ جموں کشمیر میں جاری تحریک مزاحمت کہ صف اول کہ مجاہد حزب المجاہدین کے سرکردہ کمانڈر امتیاز عالم کی مظلومانہ شہادت پر انہیں اور انکے والد سکندر پیر شہید اور بھائی نظیر پیر شہید کو محکوم کشمیری قوم کی آزادی کیلئے جدوجہد میں اپنی جانوں کے نظرانے پیش کرنے پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے پاسبان حریت کے چیئرمین عزیراحمدغزالی اور وائس چیئرمین عثمان علی ہاشم نے کہا کہ امتیاز عالم شہید نے 1990 سے ہی بھارتی قابض سامراج کیخلاف الم بغاوت بلند کیا، قابض حکومت اور افواج کیخلاف بھرپور جدوجہد کا آغاز کرکے ریاست کی آزادی کیلئے زندگی کا ہر لمحہ قربان کیا۔ شمالی کشمیر کے اضلاع کپواڑہ، بانڈی پورہ اور کپواڑہ میں تحریک مزاحمت کو نہ صرف منظم کیا بلکہ بھارتی قابض فوجیوں کیخلاف بھرپور عسکری صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ امتیاز عالم شہید نے بھارتی فوجی قبضے کیخلاف ایک طویل جدوجہد کر کہ اپنے دینی فریضے کی ادائیگی کیلئے دن رات کام کیا ۔ شہید موصوف نے ریاست کے برف پوش پہاڑوں، جنگلوں اور وادیوں میں گزشتہ تینتیس برسوں سے بھارتی غاصبین  کیخلاف لازوال جدوجہد کی۔ تحریک آزادی کشمیر کو درپیش چیلنجز کے مشکل وقت میں بھی شہید نے آگے بڑھ کر مزاحمتی تحریک کو تقویت پہنچائی ۔ عزی احمد کا کہنا تھا کہ امتیاز عالم شہید کی انتھک جدوجہد کو تاریخ کشمیر میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔ انکا کہنا تھا کہ ریاست کے لاکھوں شہیدوں کے مقدس لہو اور قربانیوں کا تحفظ کیا جائے گا ۔ انکا کہنا تھا کہ ظالم بھارتی سامراج کیخلاف آزادی تک جدوجہد کو جاری رکھا جائے گا۔۔۔۔

پچھلی پوسٹ

بارکھان واقعہ : کوئٹہ میں صوبائی وزیر عبدالرحمان کھیتران کے گھر پر چھاپہ

اگلی پوسٹ

مصر کے عالمی شہرت یافتہ قاری حضرات کی آئی جی سندھ سے ملاقات۔

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مصر کے عالمی شہرت یافتہ قاری حضرات کی آئی جی سندھ سے ملاقات۔

مصر کے عالمی شہرت یافتہ قاری حضرات کی آئی جی سندھ سے ملاقات۔

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper