• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاک فضائیہ کے دستے کی فضائی مشق سپیئرز آف وکٹری 2023  میں کامیاب شرکت کے بعد وطن  واپسی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 21, 2023
in پاکستان
0
پاک فضائیہ کے دستے کی فضائی مشق سپیئرز آف وکٹری 2023  میں کامیاب شرکت کے بعد وطن  واپسی
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی )پاک فضائیہ کا دستہ سعودی عرب میں منعقدہ ائیر وار سینٹر دھران (کنگ عبدالعزیز ائیر بیس) میں منعقدہ فضائی مشق سپیئرز آف وکٹری 2023 میں کامیاب شرکت کے بعد وطن واپس پہنچا۔ پاک فضائیہ کے جہازوں نے وطن واپسی پر ایک آپریشنل ائیر بیس پر لینڈنگ کی۔ پاک فضائیہ کے جانباز پائلٹس نے آٹھ ملکوں کے فضائی عملے کے مدمقابل اپنی صلاحیتوں اور پیشہ ورانہ مہارت کے جوہر دکھائے۔ مشق کے دوران پاک فضائیہ کے JF-17 لڑاکا طیارے کو دنیا کے متعدد جدید ترین لڑاکا طیاروں کے خلاف پرکھا گیا جہاں پی اے ایف کے لڑاکا طیارے نے اپنی جنگی صلاحیت کا لوہا منوایا۔مشق کے اختتام کے پر پاک فضائیہ کے فائٹر جہازوں نے پی اے ایف کے اپنے ٹینکر IL-78 طیارے کے ذریعے دھران سے پشاور سفر کے دوران ایک ہی بار میں متعدد ٹینکنگ آپریشنز کی بھی مشق کی۔ بین الاقوامی پانیوں پر فضا سے فضا میں ایندھن بھرنے کا مظاہرہ مادر وطن کے ناقابل تسخیر فضائی دفاع کی جانب ایک انتہائی اہم پیش رفت اور سنگ میل ہے۔ یہ اہم کامیابی پاک فضائیہ کے اہلکاروں کی فضائی جنگ کے جدید عسکری اصولوں کے مطابق آپریشنل تربیت اور اس مقصد کے لیئے کیئے جانے والے اقدامات کی عکاس ہے۔ بین الاقوامی پانیوں پر فضا سے فضا میں ایندھن بھرے جانے  کے اس اہم سنگ میل نے پاک فضائیہ کی مجموعی جنگی صلاحیتوں کو تقویت دینے کے ساتھ ساتھ پاک فضائیہ کے لڑاکا بیڑے کی افادیت، صلاحیت اور مہلکیت کو بھی جلا بخشی ہے۔ پاک فضائیہ کی سمارٹ انڈکشنز پی اے ایف کی جنگی صلاحیتوں کو مزید تقویت دینے میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ پاک فضائیہ نے مشق میں نقل و حمل کے اخراجات کو کم کرنے اور قیمتی قومی خزانے پر بوجھ کم کرنے کی غرض سے اپنی ایئر بس کا استعمال کیا۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2023/02/WhatsApp-Video-2023-02-21-at-4.48.35-PM-1.mp4
پچھلی پوسٹ

جیل بھرو تحریک بڑوں سے شروع کی جائے، سب سے پہلے عارف علوی گرفتاری دیں، عارف علوی ایوان صدر کا غیر آئینی استعمال کر رہے ہیں ، ٹائیگر فورس کے رکن بنے ہوئے ہیں ، شرجیل انعام میمن

اگلی پوسٹ

پولیس نے جعلی چائے کی پتی فروخت کرنے والے سابق پولیس اہلکار اور اس کے دو بھائیوں کو گرفتار کر مقدمہ درج

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پولیس نے جعلی چائے کی پتی فروخت کرنے والے سابق پولیس اہلکار اور اس کے دو بھائیوں کو گرفتار کر مقدمہ درج

پولیس نے جعلی چائے کی پتی فروخت کرنے والے سابق پولیس اہلکار اور اس کے دو بھائیوں کو گرفتار کر مقدمہ درج

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper