• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی پریس کلب کے زیر اہتمام Right to Information our fundamantal Right کے عنوان سے سیمینار کا اہتمام

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 20, 2023
in پاکستان
0
کراچی پریس کلب کے زیر اہتمام Right to Information our fundamantal Right کے عنوان سے سیمینار کا اہتمام
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی ) پاکستان انفارمیشن کمیشن کے سربراہ چیف انفارمیشن کمشنر شعیب احمد صدیقی نے کہا ہے کہ کمیشن کے قیام کا مقصد میڈیا اور  عام افراد کو سرکاری معلومات تک رسائی فراہم کرنا ہے اس سے صحافیوں کو معلومات فراہم کرنے کے اپنے بنیادی فرائض  کی ادائیگی میں آسانی ہوگی اس کے زریعے صحافیوں اور عام افراد کو سرکاری معلومات تک رسائی کا اختیار دیا گیا ہے اب معلومات کے حصول میں حائل دشواریاں دور ہوں گی انھوں نے کہا کہ صحافی  اس  حق کے ذریعے عوام کو ضروری معلومات پہنچا سکیں گے


انھوں نے کہا کہ قانون میں صحافی اور  عوام دونوں کو  یکساں حق حاصل ہے انھوں نے کہا کہ عوام اس کے ذریعے اپنے حقوق اور اپنے مسائل کے حل کے لیے اپنی آواز بلند کرسکیں گے ،شعیب احمد صدیقی کراچی پریس کلب کے زیر اہتمام Right to Information کے موضوع پر منعقدہ آگاہی سیمینار سے خطاب کر رہے تھے چیف انفارمیشن کمشنر نے صحافیوں سے کہا کہ وہ عوام میں  سرکاری قواعد اور قوانین سے متعلق معلومات  حاصل کر نے کا شعور اجاگر کر یں کمیشن کے قیام سے سرکاری اداروں کی گوررننس بہتر ہوگی سرکاری قوانین جاننے کے حق کے بارے میں آگاہی پھیلانے میں میڈیا مدد کرے انھوں نے کہا کہ جاننے کے حق کے استعمال میں صحافیوں کی مدد اور تعاون کے لیے ان کا ادارہ ہر ممکنہ تعاون کرے گا انھوں نے کہا کہ کراچی پریس کلب اور صحافتی تنظیموں کے ساتھ  رابطہ مستحکم  کرنے کے اقدامات کر رہے ہیں۔


کراچی پریس کلب کے سیکریٹری شعیب احمد خان نے کہا کہ عوام کو صحیح معلومات فراہم کر نے کے سلسلہ میں  جاننے کا حق استعمال کر نے سے صحافیوں کو آسانی ہوگی انھوں نے کہ معلومات کے حصول میں زیادہ سے زیادہ آسانی پیدا کر نے کے لیے کمیشن اقدامات کرے انھوں نے کہا کہ اس سلسلے میں کراچی پریس کلب پاکستان انفارمیشن کمیشن کے ساتھ رابطہ اور تعاون مضبوط بنائے گااور گاھے بہ گاھے کمیش کے ساتھ معلومات کا تبادلہ کیا جائے گا

اس موقع ہر کمشنر پاکستان انفارمیشن کمیش اعجاز اعوان  نے بھی خطاب کیا ۔کے یو جے کے صدر راشد عزیز سابق سیکریٹری کراچی پریس کلب اے ایچ خانزادہ  سابق صدر کراچی پریس کلب طاہر حسن، حنیف اکبر،احتشام سعید قریشی، شمس کیریو ، فاروق سمیع ، پروفیسر توصیف احمد  خان، سہیل سانگی ،خالد
فرشوری، ثاقب صغیر اور طاہر صدیقی سمیت صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی،پروگرام کے اختتام پر شعیب احمد صدیقی اور اعجاز اعوان کو شیلڈ پیش کی گئی #

 

پچھلی پوسٹ

پاکستانی چاول کی برآمدات 16 فیصد کم ہو کر ایک ارب 8 کروڑ ڈالرز رہ گئیں

اگلی پوسٹ

آلائیڈ اسکول شیر شاہ سائیڈ کیمپس، نارتھ ناظم آباد کیمپس، بہارکالونی آگرہ تاج لیاری کیمپس ان کا مشترکہ اسپورٹس گالا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آلائیڈ اسکول شیر شاہ سائیڈ کیمپس،   نارتھ ناظم آباد کیمپس، بہارکالونی آگرہ تاج لیاری کیمپس ان کا مشترکہ اسپورٹس گالا

آلائیڈ اسکول شیر شاہ سائیڈ کیمپس، نارتھ ناظم آباد کیمپس، بہارکالونی آگرہ تاج لیاری کیمپس ان کا مشترکہ اسپورٹس گالا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper