• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

پاکستان سپر لیگ:8: ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹیڈ کو 52 رنز سے شکست دیدی۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 19, 2023
in کھیل
0
پاکستان سپر لیگ:8: ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹیڈ کو 52  رنز سے شکست دیدی۔
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ملتان(اسپورٹس رپورٹر)
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کے ساتویں میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹیڈ کو 52 رنز سے شکست دیدی۔ ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانیوالے ساتویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹیڈ نے ہدف کے تعاقب میں رنز. 5 .17 اوورز میں 138 رنز بناکر آؤٹ ہو گئی ۔ دوسان 49 رنزبناکر عباس آفریدی کی گیند پر آؤٹ ہوئے کالن منرو 31 رنز بناکر اسامہ میر کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے ۔ حسن نواز 21 رنز بناکر محمد الیاس کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے ۔پاول سٹرلنگ محمد الیاس کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے ۔ کپتان شاداب خان ایک رن بناکر اسامہ میر کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے ۔ اعظم خان 16 رنز پر عباس آفریدی کے ہاتھوں آؤٹ ہوئے ۔ملتان سلطانز کی جانب سے عباس آفریدی نے 4 اسامہ میر ، محمد الیاس اور احسان الله نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں ۔
قبل ازیں کپتان محمد رضوان اور ڈیوڈ ملر کی ففٹی ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 191 رنز کا ہدف دیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، تاہم سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز 4 وکٹوں کے نقصان پر 190 رنز سکور کیے۔سلطانز کی جانب سے اوپنر شان مسعود جلد وکٹ گنوا بیٹھے تاہم کپتان محمد رضوان اور رائلی روسو نے 91 رنز کی پارٹنرشپ قائم کرکے ٹیم کی پوزیشن مستحکم کردی، رضوان 38 گیندوں پر 50 رنز بناکر آؤٹ ہوئے جبکہ روسو 36 رنز بناکر نمایاں رہے۔ چوتھی وکٹ کی شراکت میں ڈیوڈ ملر اور کیرون پولارڈ نے 78 رنز کی پارٹنرشپ قائم کی تاہم ملر 52 رنز بناکر فہیم اشرف کا شکار بنے، دیگر کھلاڑیوں میں پولارڈ 32 جبکہ خوشدل شاہ 3 رنز بناکر نمایاں رہے۔اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے ٹام کرن، فہیم اشرف، شاداب خان اور رومان رئیس نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

پچھلی پوسٹ

کراچی پولیس آفس پر حملے میں ملوث دہشتگردوں کا ایک سہولت کار گرفتار

اگلی پوسٹ

مسلم لیگ (ن ) توشہ خانہ چور کے خلاف مہم چلا رہی ہے، مریم اورنگزیب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مسلم لیگ (ن ) توشہ خانہ چور کے خلاف مہم چلا رہی ہے، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ (ن ) توشہ خانہ چور کے خلاف مہم چلا رہی ہے، مریم اورنگزیب

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper