• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے پاک آرمی کے خلاف گھناﺅنا پروپیگنڈا مسترد کردیا۔ایف آئی اے اس معاملہ کو دیکھے اور ذمہ داران کے خلاف سخت ایکشن لے،ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 16, 2023
in پاکستان
0
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے پاک آرمی کے خلاف گھناﺅنا پروپیگنڈا مسترد کردیا۔ایف آئی اے اس معاملہ کو دیکھے اور ذمہ داران کے خلاف سخت ایکشن لے،ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی) ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے پاک فوج کے خلاف گھناﺅنا پروپیگنڈا مسترد کرتے ہوئے پاکستان کے مختلف شعبہ جات میں کرپشن کا اصل چارٹ جاری کردیا۔ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ واضح طور پر پاکستان آرمی کے خلاف پروپیگنڈہ اورجعلی معلومات مسترد کرتے ہیں۔ ایف آئی اے اس معاملہ کو دیکھے اور ذمہ داران کے خلاف الیکٹرونک کرائم ایکٹ بیس کے تحت سخت ایکشن لے۔ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے پاکستان کے شعبہ جات میں کرپشن کی شرح کا اصل اور درست سروے چارٹ بھی شئیر کیا ہے۔اعلامیے کے مطابق پولیس کے محکمہ میں 36 فیصد کرپشن کی شرح ہے۔ منتخب نمائندوں میں 36 فیصد کرپشن جبکہ سرکاری حکام میں یہ شرح 35 فیصد ہے۔بزنس سیکٹر میں 34 فیصد، لوکل گورنمنٹ میں 33 فیصد اور ٹیکس آفیشل میں 32 فیصد تک سروے کی گئی ہے۔پاکستان آرمی کے خلاف ایک گھناﺅنی مہم سوشل میڈیا پرچلائی جارہی ہے کہ جس میں ٹرانسپیرنسی انٹرنشینل کا نام لے کر آرمی کوکرپٹ ترین ادارہ دکھایا جارہا ہے جو سراسر جھوٹ اور گھٹیا پروپیگنڈا ہے۔

پچھلی پوسٹ

کاروباری طبقہ اپنا سرمایہ ملک کی معیشت پر خرچ کرتا ہے، ایڈمنسٹریٹرکراچی حکومت اور اسٹیک ہولڈرز ملک کی خدمت میں پیش پیش ہیں، صنعتکار اور تاجر ملک کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، سیف الرحمن

اگلی پوسٹ

نجی ٹرمینلز پر درآمدی کنٹینرز کا اژدھام، جگہ ختم ہوچکی امپورٹ پر رکاوٹوں نے ٹرمینل آپریٹرز کیلیے بھی مشکلات کھڑی کردی ہیں، خرم عزیز

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نجی ٹرمینلز پر درآمدی کنٹینرز کا اژدھام، جگہ ختم ہوچکی امپورٹ پر رکاوٹوں نے ٹرمینل آپریٹرز کیلیے بھی مشکلات کھڑی کردی ہیں، خرم عزیز

نجی ٹرمینلز پر درآمدی کنٹینرز کا اژدھام، جگہ ختم ہوچکی امپورٹ پر رکاوٹوں نے ٹرمینل آپریٹرز کیلیے بھی مشکلات کھڑی کردی ہیں، خرم عزیز

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper