• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

اقوام متحدہ نےترکی کا نام ’’ترکیہ‘‘میں تبدیل کرنےکی درخواست کرلی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 2, 2022
in پاکستان
0
اقوام متحدہ نےترکی کا نام ’’ترکیہ‘‘میں تبدیل کرنےکی درخواست کرلی
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اقوام متحدہ(اے پی پی):اقوام متحدہ نےترکی کی جانب سے ملک کا نام ’’ترکیہ‘‘میں تبدیل کرنے کی درخواست منظور کر لی ۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش کے ترجمان سٹیفن دوجارک کے حوالے سے بتایا کہ اقوام متحدہ نے ترکی کی جانب سے ملک کا نام تبدیل کر کے ترکیہ کرنے کی درخواست کو منظور کر لیا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ یہ تبدیلی اس وقت فوری طور پر نافذ ہوئی جب عالمی ادارے کو ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اوغلو کی جانب سے اقوام متحدہ کے سربراہ کو ایک خط موصول ہوا جس میں ملک کا نام تبدیل کرنے کی درخواست کی گئی تھی۔میولود چاوش اوغلو نے کہا کہ ہجے میں تبدیلی کا مقصد بین الاقوامی سطح پر ملک کے وقار میں اضافہ کرناہے۔

پچھلی پوسٹ

کمیٹی شواہد سامنے رکھتے ہوئے عمران خان کے خلاف بغاوت کے مقدمہ کیلئے کابینہ کو منظوری کی سفارش کرے، وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ

اگلی پوسٹ

چین میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 38 ہو گئی ، 52 زخمی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چین میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 38 ہو گئی ، 52 زخمی

چین میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 38 ہو گئی ، 52 زخمی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper