• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

دشمن ایجنسیاں چیٹ اپلیکیشنز کے ذریعے جاسوسی میں مصروف، کابینہ ڈویژن سے اہم ہدایت جاری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 15, 2023
in پاکستان
0
دشمن ایجنسیاں چیٹ اپلیکیشنز کے ذریعے جاسوسی میں مصروف، کابینہ ڈویژن سے اہم ہدایت جاری
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)کابینہ ڈویژن نے سرکاری محکموں اور ملازمین کو 120 چیٹ اپلیکیشنز سے دور رہنے کی ہدایت کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق دشمن ایجنسیاں چیٹ اپلیکیشنز کے ذریعے جاسوسی میں مصروف ہیں، اس سلسلے میں کابینہ ڈویژن سے اہم ہدایت جاری کی گئی ہے۔
کابینہ ڈویژن نے سرکاری محکموں اور ملازمین کے لیے ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے سرکاری چیٹ اپلیکیشنز سے دور رہنے کی ہدایت کر دی ہےایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ اپلیکیشنز کے ذریعے سرکاری ملازمین کو ٹریپ کر کے حساس معلومات حاصل کی جاتی ہے، اس لیے سرکاری ملازمین و شہری صرف گوگل پلے اسٹور سے اپلیکشن انسٹال کریں۔
ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر کسی لنک کے ذریعے اپلیکشن ڈاؤن لوڈ نہ کریں، اپلیکیشن کے ڈاؤن لوڈ کرنے سے پہلے اس کی مکمل تفصیلات پڑھ لیں۔
ایڈوائزری میں غیر محفوظ یا نامعلوم وائی فائی کے ذریعے انٹرنیٹ رسائی حاصل نہ کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔

پچھلی پوسٹ

کراچی پریس کلب ملک کے اندر میڈیا اور پریس کلبوں میں ایک منفرد ماڈل ہے ۔کمشنر کراچی اقبال میمن

اگلی پوسٹ

بے جا مہنگائی نے غریب انسان سے دو وقت کی روٹی بھی چھین لی، آئی ایم ایف کے سامنے ناک رگڑنے کے بجائے ملکی معیشت کی بحالی پر توجہ دی جائے، مرکزی سیکرٹری اطلاعات کرنل (ر) اسد محمود

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بے جا مہنگائی نے غریب انسان سے دو وقت کی روٹی بھی چھین لی، آئی ایم ایف کے سامنے ناک رگڑنے کے بجائے ملکی معیشت کی بحالی پر توجہ دی جائے، مرکزی سیکرٹری اطلاعات کرنل (ر) اسد محمود

بے جا مہنگائی نے غریب انسان سے دو وقت کی روٹی بھی چھین لی، آئی ایم ایف کے سامنے ناک رگڑنے کے بجائے ملکی معیشت کی بحالی پر توجہ دی جائے، مرکزی سیکرٹری اطلاعات کرنل (ر) اسد محمود

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper