• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

آڈیو لیک کا معاملہ: حکومت نے شوکت ترین کی گرفتاری کی اجازت دےدی۔شوکت ترین کے خلاف انکوائری مکمل ہو گئی ہے اور ایف آئی اے نے شوکت ترین کی گرفتاری کی اجازت مانگی تھی، رانا ثناءاللہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 12, 2023
in پاکستان
0
آڈیو لیک کا معاملہ: حکومت نے شوکت ترین کی گرفتاری کی اجازت دےدی۔شوکت ترین کے خلاف انکوائری مکمل ہو گئی ہے اور ایف آئی اے نے شوکت ترین کی گرفتاری کی اجازت مانگی تھی، رانا ثناءاللہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ حکومت نے سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی گرفتاری کی اجازت دے دی۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں رانا ثنا اللہ کا کہنا تھاکہ ہم دن رات پاکستان کی ترقی کیلئے کام کررہے ہیں اور کچھ سیاست دان اپنے گھٹیا ایجنڈے کو آگے بڑھارہے ہیں، عمران خان ساڑھے تین سال اپنے گھٹیا ایجنڈے کو چلاتے رہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نے آئی ایم ایف سے معاہدہ کیا جس پر عمل کرتے ہوئے ہم یہاں تک پہنچے۔وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھاکہ شوکت ترین کے خلاف انکوائری مکمل ہو گئی ہے اور حکومت نے انہیں گرفتار کرنے کی اجازت دے دی ہے، ایف ا?ئی اے نے شوکت ترین کی گرفتاری کی اجازت مانگی تھی، عمران خان چاہتے ہیں کہ پاکستان عدم استحکام کا شکار رہے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے عالمی مالیاتی فنڈ (ا?ئی ایم ایف) ڈیل سے متعلق ا?ڈیو لیک کی تحقیقات کے بعد سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کےخلاف قانونی کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کیا تھا اور وزارت داخلہ سے ان کی گرفتاری کی اجازت مانگی تھی۔

پچھلی پوسٹ

شیخ رشید کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کا فیصلہ الیکشن کمیشن میں چیلنج

اگلی پوسٹ

دہشتگردی اور غربت دنیا کے امن کیلئے خطرہ ہے، قدرتی آفات،ماحولیاتی انحطاط،اور قوم پرست ایجنڈوں پر مبنی بین ریاستی دشمنیوں کا روایتی خطرہ، اخلاقی اصولوں سے عاری اور انصاف بہت بڑے چیلنجز ہیں، مراد علی شاہ امن مشق 2023 کے شرکاءسے خطاب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper