• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

آئین میں دی گئی 90دن کی مدت سے تجاوز نہ ہو کسی فریق نے انکار نہیں کیا کہ آئین میں الیکشن کرانے کی مدت 90دن ہے، تحریری فیصلہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 12, 2023
in پاکستان
0
آئین میں دی گئی 90دن کی مدت سے تجاوز نہ ہو کسی فریق نے انکار نہیں کیا کہ آئین میں الیکشن کرانے کی مدت 90دن ہے، تحریری فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (نمائندہ خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی پنجاب میں الیکشن کرانے کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن کی طرف سے جاری تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن پنجاب اسمبلی کے لیے فوری الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرے اور گورنر سے مشاورت کے بعد نوٹیفکیشن جاری کرے۔عدالت کا تحریری فیصلے میں کہنا ہے کہ یقینی بنایا جائے کہ آئین میں دی گئی 90دن کی مدت سے تجاوز نہ ہو، یہ کہاجاسکتا ہے کہ آئین میں الیکشن کمیشن کو انتخابات کرانے کا اختیار ہے۔فیصلے میں کہا گیا کہ پینمبرا ڈاکٹرائن کے تحت آئین کی کسی ایک شق کو اکیلے نہیں پڑھنا چاہیے، پینمبرا ڈاکٹرائن کے تحت سیاق وسباق اور آئین کے اصولوں کو مکمل دیکھنا چاہیے۔عدالتی فیصلے کے مطابق الیکشن کمیشن کی جنرل الیکشن کی تاریخ دینے کی ذمہ داری پینمبرا کے تحت آئین اور الیکشن قوانین کے مطابق ہے۔آرٹیکل 224 ٹو میں یہ نہیں لکھا کہ اگر اسمبلی خود تحلیل ہوجائے تو تاریخ دینے کا اختیار کسے ہے، اسی لیے الیکشن کمیشن کے اختیارات کو دیکھنا ہوگا۔تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ آرٹیکل 218 تھری کے تحت الیکشن کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے، آرٹیکل 219 ڈی کے تحت قومی و صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن کرانے کا چارج الیکشن کمیشن کے پاس ہے۔فیصلے میں مزید کہا گیا کہ کسی فریق نے انکار نہیں کیا کہ آئین میں الیکشن کرانے کی مدت 90دن ہے، اختلاف الیکشن کی تاریخ دینے پر ہے۔

پچھلی پوسٹ

باب پاکستان کا منصوبہ‘ 20 سے 25 سال کی تاخیر کا شکار ہوچکا ہے‘ قومی خزانے کے 110 کروڑ روپے بھی اس منصوبے میں دفن ہو چکے ہیں‘ وزیر اعظم شہباز شریف

اگلی پوسٹ

پاکستان اور جاپان میں ٹیکسلا میوزیم کے نوادرات کے تحفظ کا معاہدہ جاپانی حکومت 10کروڑ 10لاکھ روپے کی خصوصی گرانٹ فراہم کریگی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان اور جاپان میں ٹیکسلا میوزیم کے نوادرات کے تحفظ کا معاہدہ جاپانی حکومت 10کروڑ 10لاکھ روپے کی خصوصی گرانٹ فراہم کریگی

پاکستان اور جاپان میں ٹیکسلا میوزیم کے نوادرات کے تحفظ کا معاہدہ جاپانی حکومت 10کروڑ 10لاکھ روپے کی خصوصی گرانٹ فراہم کریگی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper