• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پرویز خٹک آئندہ الیکشن کسی اور پارٹی کیساتھ لڑیں گے، آل پارٹیز کانفرنس جاو اور اپنا موقف بیان کرو، آپ کو الزامات کی سیاست ختم کرنا ہوگا، حاجی غلام علی گورنر خیبرپختونخواہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 9, 2023
in پاکستان
0
پرویز خٹک آئندہ الیکشن کسی اور پارٹی کیساتھ لڑیں گے، آل پارٹیز کانفرنس جاو اور اپنا موقف بیان کرو، آپ کو الزامات کی سیاست ختم کرنا ہوگا، حاجی غلام علی گورنر خیبرپختونخواہ
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پشاور(نمائندہ خصوصی ) گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما سے متعلق دعویٰ کیا ہے کہ پرویز خٹک آنے والا الیکشن کسی اور پارٹی کے ساتھ مل کر لڑیں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے کہا کہ میں ورکرہوں لیکن کچھ لوگ میری سرگرمیاں ماضی کے گورنرکی طرح دیکھتے ہیں، مجھ سے پہلے کوئی بھی گورنر کسی ادارے میں نہیں گیا۔انہوں نے کہا کہ پرویز خٹک کو کہتا ہوں آپ کے گورنر 4 برس میں 400 آدمیوں سے بھی نہیں ملے مگر آج لوگ کہتے ہیں کہ عوامی گورنر آیا ہے، میرے پاس پی ٹی آئی کے اراکین صوبائی و قومی اسمبلی بھی آتے ہیں۔گورنر کے پی نے کہاکہ جب پی ٹی آئی کے استعفے قبول ہوئے تو ہائیکورٹ چلے گئے کہ ہمیں بحال کرو، آج بھی ان سے اپیل ہے کہ ملک کے مسائل کو دیکھ کر فیصلے کرو، آل پارٹیز کانفرنس جاو اور اپنا موقف بیان کرو، آپ کو الزامات کی سیاست ختم کرنا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے کہ وہ غیرجانبدارنہ الیکشن کرائے اور الیکشن کمیشن حالات کو دیکھ کر الیکشن کا فیصلہ کرے، الیکشن کمیشن کو رائے دیتا ہوں حکم نہیں۔گورنر نے پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما سے متعلق دعویٰ کیا کہ پرویز خٹک آنے والا الیکشن کسی اور پارٹی کے ساتھ مل کر لڑیں گے۔

پچھلی پوسٹ

صدر مملکت نے پشاور ہائیکورٹ میں تین ایڈیشنل ججز کی مستقلی کی منظوری دیدی

اگلی پوسٹ

پی ٹی آئی کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کا فیصلہ عدالتی فیصلہ ملنے کے بعد ہی اجلاس میں جائیں گے، ارکان تحریک انصاف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پی ٹی آئی کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کا فیصلہ عدالتی فیصلہ ملنے کے بعد ہی اجلاس میں جائیں گے، ارکان تحریک انصاف

پی ٹی آئی کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کا فیصلہ عدالتی فیصلہ ملنے کے بعد ہی اجلاس میں جائیں گے، ارکان تحریک انصاف

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper