• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان کا ترکیہ اور شام میں زلزلہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس دکھ کی اِس گھڑی میں پاکستانی عوام اور ہماریاں ہمدردیاں ترکیہ اور شام کے ساتھ ہیں، صدر مملکت صدر علوی پاکستان اپنے برادر عوام اور حکومت کی ہر ممکن مدد کرے گا،ترکیہ نے ہر مشکل میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا ہے، وزیر اعظم ، وزراء

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 6, 2023
in پاکستان
0
ترکیہ اور شام میں زلزلہ سے تباہی، ہلاکتیں 1000 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )پاکستان نے ترکیہ اور شام میں زلزلے کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کاظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ دکھ کی اِس گھڑی میں پاکستانی عوام اور ہماریاں ہمدردیاں ترکیہ اور شام کے ساتھ ہیں۔ اپنے بیان میں صدر مملکت عارف علوی نے ترکیہ اور شام میں زلزلے کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا ۔صدر مملکت نے ترکیہ اور شام میں زلزلے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے خاندانوں، ترکیہ اور شام کی عوام اور حکومت کے ساتھ اظہارِ تعزیت کیا ۔ انہوںنے کہاکہ دکھ کی اِس گھڑی میں پاکستانی عوام اور میری ہمدردیاں ترکیہ اور شام کے ساتھ ہیں۔ صدر مملکت نے کہاکہ اللہ تعالیٰ جاں بحق ہونے والے افراد کے ورثاءکو صبر جمیل عطا فرمائے، مرحومین کو سکون نصیب فرمائے۔صدر مملکت نے ترکیہ اور شام میں زلزلے کے زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی ۔وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ میں 7.8 شدت کے زلزلے سے نقصانات پر رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا ۔وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ کی حکومت اور عوام سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار تعزیت کیا ۔وزیراعظم شہباز شریف نے متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کیا اور کہاکہ مشکل کی اس گھڑی میں برادر ترکیا کی حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں۔ وزیر اعظم نے کہاکہ پاکستان اپنے برادر عوام اور حکومت کی ہر ممکن مدد کرے گا،ترکیہ نے ہر مشکل میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔ وزیر اعظم نے کہاکہ قدرتی آفات اور موسمیاتی تبدیلیوں سے تباہی کے بڑھتے واقعات پوری دنیا کے لئے خطرے کی گھنٹی ہے۔ انہوںنے کہاکہ یہ انسانیت اور کرہ ارض کی بقا کا معاملہ ہے۔ وزیراعظم نے کہاکہ قدرتی آفات اور موسمیاتی تبدیلیوں سے تباہی کسی ایک ملک یا خطے تک محدود نہیں رہی:۔وزیراعظم نے جاں بحق افراد کی مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی ۔ اپنے بیان میں چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے ترکیہ اور شام میں زلزلے کے نتیجے میں ہونے والے جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ۔ انہوںنے کہاکہ مصیبت کی اس گھڑی میں پاکستانی حکومت اور عوام اپنے ترک اور شامی بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے ا س ناگہانی آفات کے نتیجے میں جاں بحق افراد کیلئے بلندی درجات کی دعا کی ۔چیئرمین سینیٹ نے زخمیوں کی جلد صحتیابی کی بھی دعا کی ۔ چیئر مین سینٹ نے کہاکہ ترکیہ اور شام کے بہادر عوام اپنے روایتی عزم اور برداشت سے اس سانحہ کا مقابلہ کریں گے۔صادق سنجرانی نے کہاکہ تر کیہ نے ہرمشکل میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا ہے، پاکستانی قوم کی دعائیں بہاد ر ترک اورشامی عوام اور حکومت کے ساتھ ہیں۔ اپنے بیان میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سینیٹرمرزامحمدآفریدی، قائدایوان سینیٹ سینیٹر اسحاق ڈار اور قائد حزب اختلاف سینیٹ سینیٹرڈاکٹر شہزادوسیم نے بھی اپنے پیغامات میں ترکیہ اور شام میں زلزلے کے نتیجے میں ہوئے جانی و مالی نقصان پر دلی افسوس کا اظہار کیاہے۔اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف اور ڈپٹی اسپیکر زاہد اکرم درانی نے بھی ترکیہ میں ہولناک زلزلے کے نتیجے میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا ۔اسپیکر و ڈپٹی سپیکر نے ترکیہ کی حکومت اور عوام سے قیمتی جانوں کی ضیاع پراظہار تعزیت کیا ۔اسپیکر و ڈپٹی سپیکر نے متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ۔ انہوںنے کہاکہ پاکستان کی پارلیمان و عوام دکھ کی اس گھڑی میں ترکیہ کی حکومت و عوام کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ اسپیکر و ڈپٹی سپیکر کی پاکستان کی جانب سے ریلیف و بحالی کی سرگرمیوں میں ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر نے اللہ تعالی سے شہداء کے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی ۔وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے ترکیہ، شام اور دیگر ہمسایہ ممالک میں زلزلے کی تباہی پر اظہار افسوس کیا اور کہاہک ترکیہ، شام اور دیگر ہمسایہ ممالک میں تباہ کن زلزلے میںبڑا جانی نقصان باعث رنج وغم ہے ۔انہوںنے کہاکہ متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی ہے ،قدرتی آفات کی تباہی کی شدت دنیا کی اجتماعی توجہ مانگ رہی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ دنیا قدرتی آفات کے مقابلے کے لئے متحد نہ ہوئی تو کوئی بھی نہیں بچے گا ،دکھ اور تکلیف کی اس گھڑی میں متاثرہ ممالک کے عوام کے ساتھ ہیں ۔ انہوںنے کہاکہ اللہ تعالیٰ جاں بحق افراد کی مغفرت، لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔وزیراطلاعات نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی بھی دعا کی ۔وفاقی وزیر شازیہ مری نے ترکیہ و دیگر ملکوں میں زلزلے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا ۔ شازیہ مری نے کہاکہ ترکیہ میں 7.8 شدت کے زلزلے کی خوفناک خبر سن کر دلی افسوس ہوا ہے۔ شازیہ مری نے کہاکہ زلزلے کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع اور نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہیں، مشکل کی اس گھڑی میں اپنے ترکیہ و دیگر ممالک کے بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ ہیں۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے بھی ترکیہ میں آنے والے زلزلے پر اظہار افسوس کیا ۔آصف علی زرداری نے زلزلہ میں ہلاکتوں پر ترکیہ حکومت اور عوام سے اظہار تعزیت کیا اور کہا کہ اللہ پاک دنیا کو قدرتی آفات سے محفوظ رکھے۔آصف علی زرداری نے زخمیوں کی صحت یابی کیلئے دعا کی ۔چیئرمین پیپلزپارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ترکیہ اور شام میں آنے والے زلزلے پر اظہار افسوس کیا اور کہاکہ بلاول بھٹو زرداری کا ترکیہ اور شام میں ہلاکتوں سے حکومت اور عوام سے اظہار تعزیت کیا ۔ بلاول بھٹو زرداری نے زلزلے میں زخمیوں کی صحت یابی کیلئے دعا کی ۔ انہوںنے کہاکہ اللہ تعالیٰ دنیا کو قدرتی آفات سے محفوظ رکھے ۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان میں سیاسی عدم استحکام سے پورا خطہ متاثر ہو سکتا ہے، فواد چوہدری

اگلی پوسٹ

ترکی اور شام کی مدد کے لیے عالمی سطح پر کوششیں تیز یورپی یونین نے ترکی اور شام کی مدد کے لیے کارروائیاں شروع کر دی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ترکی اور شام کی مدد کے لیے عالمی سطح پر کوششیں تیز یورپی یونین نے ترکی اور شام کی مدد کے لیے کارروائیاں شروع کر دی

ترکی اور شام کی مدد کے لیے عالمی سطح پر کوششیں تیز یورپی یونین نے ترکی اور شام کی مدد کے لیے کارروائیاں شروع کر دی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper