• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سندھ کی پولیس بھرتیوں میں صرف مقامی افراد کا حق ہے، وزیر اعلی سندھ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 6, 2023
in پاکستان
0
سندھ کی پولیس بھرتیوں میں صرف مقامی افراد کا حق ہے، وزیر اعلی سندھ
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی )وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں پولیس کی بھرتیوں میں صرف مقامی افراد کا حق ہے، آئی جی اہلکاروں کا ڈومیسائل چیک کریں۔وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں صوبائی وزرا، مشیر، معاون خاص، چیف سیکریٹری، چیئرمین پی اینڈ ڈی، پرنسپل سیکریٹری اور دیگر متعلقہ افسران شریک ہوئے۔کابینہ نے ترکی میں زلزلہ سے ہونے والے جانی اور مالی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا۔ وزیراعلی سندھ نے سندھ کی عوام کی طرف سے ترکی کے عوام سے اس مشکل وقت میں یکجہتی کا اظہار کیا۔سندھ کابینہ نے حیدرآباد پریس کلب کو اراضی کی رجسٹریشن اور دیگر کاموں کے لئے 11 ملین روپے گرانٹ دینے کی منظوری دیدی۔کابینہ نے سیلاب کے دوراں مختلف محکموں کے ضروری اخراجات کے لئے فنڈز جاری کئے تھے۔ سندھ کابینہ نے 25 بلین روپے کے فنڈز کی منظوری بھی دیدی۔سندھ حکومت نے مختلف محکموں کے ریکارڈ کو محفوظ رکھنے کے لئے کمیٹی قائم کردی ہے۔ کمیٹی میں روینیو وزیر، معاون خاص طارق حسن، سیکریٹری جی اے اور سیکریٹری آرکائیو شامل ہیں۔ جو ریکارڈ کو محفوظ کرنے کے کام کا جائزہ لے گی۔ محکمے اپنا ریکارڈ 5 سال تک خود محفوظ کرتے ہیں۔ وزیراعلی سندھ نے کہا کہ پرانا ریکارڈ نہ صرف محفوظ ہو بلکہ ڈجیٹلائیزڈ ہو۔کابینہ نے سندھ پبلک سروس کمیشن کے سیکریٹری کی پوسٹ گریڈ بی ایس 19 اور دیگر گریڈ بی ایس 20 کی کر دی۔کابینہ نے پشاور پولیس لائن میں دھماکے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے بتایا کہ دس لاکھ روپے شہید اور پانچ لاکھ روپے زخمیوں کو دینے کا اعلان کیا ہے۔ کابینہ نے مراد علی شاہ کے اس اقدام کو سراہا۔وزیراعلی سندھ نے آئی جی پولیس کو ہدایت دی ہے کہ وہ نئے بھرتی ہونے والے پولیس اہلکاروں کے ڈومیسائل چیک کروائیں۔ یہ نوکریاں صرف مقامی افراد کے لئے ہیں۔ آئی جی پولیس ڈی سیز کے ذریعے ڈومیسائل چیک کروائیں۔

پچھلی پوسٹ

پرویزمشرف کی تدفین اولڈ آرمی قبرستان کراچی میں کی جائے گی پرویزمشرف کاجسد خاکی خصوصی طیارے کے ذریعے دبئی سے کراچی لایاجائے گا

اگلی پوسٹ

ریڈیو پاکستان مالی بحران کاشکارہوگیا :سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں انکشاف آئندہ ماہ پنشنرز کو دینے کے لیے کوئی پیسہ نہیں ،مدد نہ کی تو مالی بحران سنگین ہو جائےگا،ڈی جی ریڈیو

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ریڈیو پاکستان مالی بحران کاشکارہوگیا  :سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں انکشاف  آئندہ ماہ پنشنرز کو دینے کے لیے کوئی پیسہ نہیں ،مدد نہ کی تو مالی بحران سنگین ہو جائےگا،ڈی جی ریڈیو

ریڈیو پاکستان مالی بحران کاشکارہوگیا :سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں انکشاف آئندہ ماہ پنشنرز کو دینے کے لیے کوئی پیسہ نہیں ،مدد نہ کی تو مالی بحران سنگین ہو جائےگا،ڈی جی ریڈیو

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper