• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home Uncategorized

بدعنوانی میں ملوث سی ڈی اے کے 6 افسران کے خلاف مقدمہ درج

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 4, 2023
in Uncategorized, پاکستان
0
بدعنوانی میں ملوث سی ڈی اے کے 6 افسران کے خلاف مقدمہ درج
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( نمائندہ خصوصی) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے بدعنوانی میں ملوث سی ڈی اے افسران کے گرد گھیرا تنگ کردیا، تاہم کسی افسر کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے نے سی ڈی اے کے6افسران کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے، ملزمان پر الزام ہے کہ انہوں نے پاکستان میڈیکل ہاؤسنگ سوسائٹی کے لیے آؤٹ پلان کو تبدیل کیاذرائع کے مطابق مقدمے میں نامزد ملزمان میں سی ڈی اے ڈائریکٹر اسداللہ، ممبرغلام سرور سندھو، ظفر اقبال، عاشق علی غوری، لیاقت محی الدین قادری اور عبدالحق بروہی شامل ہیں۔
ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ مقدمہ سابق ڈائریکٹر ایچ آر فیاض احمد وٹو کی انکوائری رپورٹ کے بعد درج کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مقدمے کے اندراج کے بعد تاحال ابھی کسی افسر کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے، مزید تفتیش جاری ہے۔

پچھلی پوسٹ

سریئے کی فی ٹن قیمت 2 لاکھ 88 ہزار روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ایل سیز وقت میں کھلیں تاکہ سپلائی میں تعطل اور فیکٹریوں کو بند ہونے سے بچایا جاسکے‘ ترجمان اے پی سی ایم اے

اگلی پوسٹ

پی ٹی اے نے ہماری سروس اور تمام پراجیکٹس کو بلاک کر دیا‘ وکی پیڈیا اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو ہر کوئی پاکستان کی تاریخ اور ثقافت تک رسائی سے محروم ہو جائےگا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پی ٹی اے نے ہماری سروس اور تمام پراجیکٹس کو بلاک کر دیا‘ وکی پیڈیا اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو ہر کوئی پاکستان کی تاریخ اور ثقافت تک رسائی سے محروم ہو جائےگا

پی ٹی اے نے ہماری سروس اور تمام پراجیکٹس کو بلاک کر دیا‘ وکی پیڈیا اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو ہر کوئی پاکستان کی تاریخ اور ثقافت تک رسائی سے محروم ہو جائےگا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper