• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نوازشریف نے مریم نواز کو شاہد خاقان کے تحفظات دور کرنے کا ٹاسک سونپ دیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 30, 2023
in پاکستان
0
نوازشریف نے مریم نواز کو شاہد خاقان کے تحفظات دور کرنے کا ٹاسک سونپ دیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )سابق وزیراعظم اورمسلم لیگ (ن )کے قائد نوازشریف نے مریم نواز کو شاہد خاقان عباسی کے تحفظات دور کرنے کا ٹاسک سونپ دیا ۔لیگی ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی کی ایک سیاسی دھڑے کے ہمراہ سیاسی سرگرمیوں کے بعد مسلم لیگ (ن )کے قائد نوازشریف نے مریم نواز کو شاہد خاقان عباسی کے تحفظات دور کرنے کا ٹاسک سونپ دیا۔ ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی کو پارٹی قیادت کے کئی بڑے فیصلوں پر تحفظات ہیں۔ میڈیا رپور ٹ کے مطابق پارٹی کے سینئر نائب صدر کے عہدے سے عملاً ہٹایا جانا شاہد خاقان عباسی کی ناراضگی کا بڑا سبب ہے،شاہد خاقان عباسی مریم نواز کے استقبال کےلئے لاہور بھی نہیں گئے تھے۔لیگی ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی کو مسلم لیگ (ن )کے اندر کئی رہنماﺅں کی حمایت حاصل ہے۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف کی ہدایت پر مریم نواز شاہد خاقان عباسی کے تحفظات دور کرنے کی کوشش کریں گی،مریم نواز کی شاہد خاقان عباسی سے جلد ملاقات بھی متوقع ہے۔

پچھلی پوسٹ

عمران خان گرفتار ہو جاتا تو ملک یہ دن نہ دیکھنا پڑتے‘ رانا تنویر

اگلی پوسٹ

حکومت کوشش کرے گی آئی ایم ایف معاہدے کا اثر غریب عوام پر نہ پڑے، شازیہ مری وزیر اعظم شہباز شریف نے کفایت شعاری کو اپنانے کے حوالے سے ایک کمیٹی بنائی ہے، وفاقی وزیر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حکومت کوشش کرے گی آئی ایم ایف معاہدے کا اثر غریب عوام پر نہ پڑے، شازیہ مری وزیر اعظم شہباز شریف نے کفایت شعاری کو اپنانے کے حوالے سے ایک کمیٹی بنائی ہے، وفاقی وزیر

حکومت کوشش کرے گی آئی ایم ایف معاہدے کا اثر غریب عوام پر نہ پڑے، شازیہ مری وزیر اعظم شہباز شریف نے کفایت شعاری کو اپنانے کے حوالے سے ایک کمیٹی بنائی ہے، وفاقی وزیر

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper