• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home Uncategorized

امپورٹڈ حکومت مجھے کبھی گرفتار نہیں کرسکتی‘ عمران خان فواد چوہدری کے خلاف کیس انتقامی کارروائی ہے‘چیئرمین تحریک انصاف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 25, 2023
in Uncategorized
0
امپورٹڈ حکومت مجھے کبھی گرفتار نہیں کرسکتی‘ عمران خان فواد چوہدری کے خلاف کیس انتقامی کارروائی ہے‘چیئرمین تحریک انصاف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (نمائندہ خصوصی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت مجھے کبھی گرفتار نہیں کر سکتی۔تحریک انصاف کے سینئر رہنماﺅں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نے کہا کہ ان کے اپنے مقدمات عدالتوں میں چل رہے ہیں، لہٰذا امپورٹڈ حکومت مجھے کبھی گرفتار نہیں کر سکتی۔گزشتہ شب زمان پارک سے عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے خدشات کے پیش نظر کارکنوں کی بڑی تعداد کے پہنچنے اور احتجاج کرنے پر چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ 22کروڑ عوام تحریک انصاف کے ساتھ کھڑے ہیں۔پارٹی رہنما فواد چودھری کی گرفتاری پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ فواد چوہدری تحریک انصاف کے ہراول دستے کے کارکن ہیں، ان کے خلاف کیس انتقامی کارروائی ہے۔عمران خان نے اپنی ممکنہ گرفتاری سے متعلق پارٹی کے سینئر رہنماﺅں سے مشاورت مکمل کرنے کے بعد تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کو ہدایات بھی جاری کر دیں۔

پچھلی پوسٹ

نگران حکومت کاعمران خان کی رہائشگاہ کی سکیورٹی کا از سر نو جائزہ لینے کا فیصلہ کتنی سکیورٹی ملنی چاہیے اس کا فیصلہ ڈسٹرکٹ و صوبائی انٹیلی جنس کمیٹی کرے گی

اگلی پوسٹ

سروسز اسپتال کے میڈیکل بورڈ نے فواد چوہدری کو ذہنی دبا ﺅکا شکار قرار دےدیا تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ذہنی دبا ﺅکی ادویات کا استعمال کر رہے ہیں، اسپتال ذرائع

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سروسز اسپتال کے میڈیکل بورڈ نے فواد چوہدری کو ذہنی دبا ﺅکا شکار قرار دےدیا تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ذہنی دبا ﺅکی ادویات کا استعمال کر رہے ہیں، اسپتال ذرائع

سروسز اسپتال کے میڈیکل بورڈ نے فواد چوہدری کو ذہنی دبا ﺅکا شکار قرار دےدیا تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ذہنی دبا ﺅکی ادویات کا استعمال کر رہے ہیں، اسپتال ذرائع

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper