• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

جیسے اعمال ہوں گے ویسے حکمران ہوں گے، ہم ملک کا نہیں سوچتے اس لیے معاشی اور سیاسی مسائل کا شکار ہیں،گورنر سندھ کامران ٹیسوری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 25, 2023
in پاکستان
0
جیسے اعمال ہوں گے ویسے حکمران ہوں گے،  ہم ملک کا نہیں سوچتے اس لیے معاشی اور سیاسی مسائل کا شکار ہیں،گورنر سندھ کامران ٹیسوری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( نمائندہ خصوصی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ جیسے اعمال ہوں گے ویسے حکمران ہوں گے۔ ہم ملک کا نہیں سوچتے اس لیے معاشی اور سیاسی مسائل کا شکار ہیں۔ اللہ نے ہمیں ہر طرح کے وسائل سے نوازا ہے، ہمیں اپنی سمت کا اندازہ نہیں۔ پاکستان کا پیغام امن کا پیغام ہے۔اس ملک میں بہت کچھ درست کرنے کی ضرورت ہے، اس کے لیے ہر فرد کو کردار ادا کرنا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جامعہ الدراسات الاسلامیہ گلشن اقبال میں پیغام پاکستان کانفرنس سے خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔ کانفرنس سے میجر جنرل(ر) غلام قمر، جامعہ الدراسات الاسلامیہ کے مدیر و مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے رکن مفتی محمد یوسف کشمیری، جامعہ الدراسات الاسلامیہ کے ناظم الاموراستاد ابو عبداللہ، مجلس وحدت المسلمین کے صدر علامہ صادق جعفری، معہد القرآن الکریم کے مدیر خلیل الرحمن لکھوی، جامعہ الدراسات الاسلامیہ کے استادا بو معاذ حنیف، جامعہ ستاریہ الاسلامیہ کے نائب مدیر مفتی انس مدنی اورسماجی رہنما ذوالفقار احمد فارقی نے بھی خطاب کیا۔کانفرنس میں علمائے کرام، سماجی و سیاسی شخصیات اور معززین شہر کی بڑی تعداد شریک تھی۔ گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم میں پاکستانیت ختم ہوچکی ہے۔ سب سے پہلے اپنے اعمال درست کرنے ہوں گے۔ دین اسلام کا پیغام بھی امن، اخوت اور بھائی چارگی ہے۔فیصلہ یہ کرنا ہے کہ ہم اچھی بات پر عمل کس قدر کرتے ہیں؟انہوں نے کہا کہ عمل نہ کرنے کی وجہ سے 75 سال گزرنے کے بعد بھی ہم امن و امان اور معیشت کے لیے پریشان ہیں۔ہمارے پاس ملک ہے، لیکن ہمیں اس کی قدر نہیں۔ ہم قومیتوں میں تقسیم ہوچکے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

فرخ حبیب کی فواد چوہدری کو لے جانے والی پولیس سے تلخ کلامی

اگلی پوسٹ

موجودہ سیاسی نظام ملکی مسائل کے حل کی اہلیت نہیں رکھتا ہے، الیکشن رواں سال اکتوبر میں ہوں گے، کوئی بھی انتخابات سے اجتناب نہیں کرسکتا، شاہد خاقان عباسی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
موجودہ سیاسی نظام ملکی مسائل کے حل کی اہلیت نہیں رکھتا ہے،    الیکشن رواں سال اکتوبر میں ہوں گے، کوئی بھی انتخابات سے اجتناب نہیں کرسکتا،  شاہد خاقان عباسی

موجودہ سیاسی نظام ملکی مسائل کے حل کی اہلیت نہیں رکھتا ہے، الیکشن رواں سال اکتوبر میں ہوں گے، کوئی بھی انتخابات سے اجتناب نہیں کرسکتا، شاہد خاقان عباسی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper