• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نواز شریف اور شہبازشریف کے دورمیان ٹیلی فونک رابطہ پنجاب کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 14, 2023
in پاکستان
0
نواز شریف اور شہبازشریف کے دورمیان ٹیلی فونک رابطہ پنجاب کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں پنجاب کی سیاسی صورتحال بارے گفتگو کی گئی ۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور وزیراعظم شہبازشریف کے درمیان ٹیلی فونک راطے میں پنجاب کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔رابطے میںاسمبلی تحلیل ہونے پر ممکنہ پیدا ہونیوالی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف گورنر پنجاب بلیغ الرحمن کو کچھ اہم ہدایات دیں گے ۔ ذرائع کے مطابق اگر مارچ یا اپریل میں عام انتخابات ہوں تو (ن) لیگ کی حکمت عملی کیا ہوگی؟ اور کتنی پوزیشن مضبوط بنائی جاسکتی ہے؟ ان تمام پہلوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔

پچھلی پوسٹ

ملک بھر میں شدید سردی کی لہر، کراچی میں درجہ حرارت 6.5 سینٹی گریڈ ریکارڈ۔کلفٹن میں 13 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ، جمعہ سے 16 جنوری کے دوران شہر میں کولڈ ویو کی شدت زائد رہے گی، محکمہ موسمیات

اگلی پوسٹ

گندم کی قلت نہیں، یہ صوبائی معاملہ ہے ، وفاق کا لینا دینا نہیں،طارق بشیر چیمہ وفاق نے صوبوں کو ان کی ضرورت کے مطابق گندم فراہم کردی ہے، ہمارا کام صوبوں کو گندم پہنچانا ہے، وفاقی وزیر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
گندم کی قلت نہیں، یہ صوبائی معاملہ ہے ، وفاق کا لینا دینا نہیں،طارق بشیر چیمہ وفاق نے صوبوں کو ان کی ضرورت کے مطابق گندم فراہم کردی ہے، ہمارا کام صوبوں کو گندم پہنچانا ہے، وفاقی وزیر

گندم کی قلت نہیں، یہ صوبائی معاملہ ہے ، وفاق کا لینا دینا نہیں،طارق بشیر چیمہ وفاق نے صوبوں کو ان کی ضرورت کے مطابق گندم فراہم کردی ہے، ہمارا کام صوبوں کو گندم پہنچانا ہے، وفاقی وزیر

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper