• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ادویات کیلئے خام مال درآمد پراسٹیٹ بینک کی پیشگی منظوری کی شرط ختم

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 3, 2023
in پاکستان
0
ادویات کیلئے خام مال درآمد پراسٹیٹ بینک کی پیشگی منظوری کی شرط ختم
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی )ادویات کیلئے خام مال درآمد پراسٹیٹ بینک کی پیشگی منظوری کی شرط ختم کردی گئی۔ادویات کے ممکنہ بحران سے نمٹنے کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، کیوں کہ ادویات کیلئے خام مال درآمد پراسٹیٹ بینک کی پیشگی منظوری کی شرط ختم کردی گئی۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک نے وزارت صحت کو خط لکھ دیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ زندگی بچانے والی ادویات، آلات سرجری کی درآمدات پر خاص زور دیا ہے، امپورٹرز کو درآمدات کیلئے ٹرانزیکشنز کے لئے اپنے بینکس سے رابطے کی ہدایت کی جائے۔خط میں کہا گیا ہے کہ مئی اور جولائی 2022 کے پیشگی منظوری لازم قرار دینے والے سرکلر واپس لے لیے ہیں، اور 27 دسمبر 2022 کو بینکوں کو نئی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

پچھلی پوسٹ

حکومت کا اسلام آباد لوکل گورنمنٹ الیکشن ترمیمی بل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں لے جانے کا فیصلہ

اگلی پوسٹ

شہباز شریف کی خواتین اراکین اسمبلی کے تحفظات دور کرنے کی ہدایت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
شہباز شریف کی خواتین اراکین اسمبلی کے تحفظات دور کرنے کی ہدایت

شہباز شریف کی خواتین اراکین اسمبلی کے تحفظات دور کرنے کی ہدایت

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper