• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی کے جاری تمام منصوبے جلد از جلد مکمل کیے جائیں، ناصر شاہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 3, 2023
in پاکستان
0
کراچی کے جاری تمام منصوبے جلد از جلد مکمل کیے جائیں، ناصر شاہ
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی) کراچی میں فراہمی و نکاسی آب کے جاری تمام منصوبے معیار کے ساتھ اپنے مقررہ وقت پر جلد از جلد مکمل کیے جائیں کیونکہ شہریوں کو فراہمی و نکاسی آب سمیت دیگر بہتر سہولیات فراہم کرنا ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے، سندھ حکومت کی جانب سے شہر کی بہتری کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں گے اور شہر کی بہتری کیلئے ہر ممکن اقدام اٹھائے گی، ان خیالات کا اظہار وزیر بلدیات سندھ و چیئرمین واٹر بورڈ سید ناصر حسین شاہ نے کراچی میں فراہمی و نکاسی آب کے نظام کی بہتری کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا، اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری لوکل گورنمنٹ سید نجم احمد شاہ، سی ای او واٹر بورڈ انجینئر سید صلاح الدین احمد، سی او او واٹر بورڈ انجینئر اسداللہ خان، چیف انجینئر بلک واٹر بورڈ سکندر زرداری سمیت دیگر متعلقہ اعلی حکام شریک تھے، اس موقعے پر وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فراہمی و نکاسی آب کے منصوبے جلد مکمل کرنے کے حوالے سے ورلڈ بینک کے ساتھ طئے گئے تمام معاملات پر مکمل عملدرآمد کیا جائے اور غیر ضروری تاخیر اور منصوبوں کو التوا سے پرہیز کیا جائے، منصوبے مکمل کرنے کیلئے مکمل شفافیت اور میرٹ کو فروغ دیا جائے، تمام متعلقہ افسران اور کنسلٹنٹ منصوبوں کے مکمل ہونے تک مشاورتی عمل جاری رکھیں کیونکہ شہریوں کو فراہمی و نکاسی آب سمیت دیگر بہتر سہولیات فراہم کرنا ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے، انکا کہنا تھا سندھ حکومت کی جانب سے شہر کی بہتری کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں گے اور سندھ حکومت شہر کی بہتری کیلئے ہر ممکن اقدام اٹھائے گی، وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کا مزید کہنا تھا کہ سی او او واٹر بورڈ انجینئر سید صلاح الدین احمد اور سی او او واٹر بورڈ انجینئر اسداللہ خان کی زیر نگرانی واٹر بورڈ شہریوں کو فراہمی و نکاسی آب کی بہتر سہولیات فراہم کر رہا ہے جس پر میں انہیں خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں، انہوں نے کہا واٹر بورڈ اپنی سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے آئندہ بھی شہریوں کی خدمت کے جذبے سے سرشار رہتے ہوئے شھر بھر میں فراہمی و نکاسی آب کی بہتری کیلئے موثر اقدامات کرے تاکہ شہریوں کے کسی دشواری اور پریشانی کا سامنا کرنا نہ پڑے۔

پچھلی پوسٹ

آئل ٹینکر کے ذریعے کراچی اسمگل ہونے والی 100 کلو منشیات پکڑی گئی قبضے میں لی جانے والی چرس کی قیمت 60 لاکھ روپے زائد ہے، ایکسائز حکام

اگلی پوسٹ

حکومت کا اسلام آباد لوکل گورنمنٹ الیکشن ترمیمی بل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں لے جانے کا فیصلہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حکومت کا اسلام آباد لوکل گورنمنٹ الیکشن ترمیمی بل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں لے جانے کا فیصلہ

حکومت کا اسلام آباد لوکل گورنمنٹ الیکشن ترمیمی بل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں لے جانے کا فیصلہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper