• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ یہ عمل اسلام آباد اور نئی دہلی میں انجام پایا، ترجمان دفتر خارجہ کا بیان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 2, 2023
in پاکستان
0
پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ یہ عمل اسلام آباد اور نئی دہلی میں انجام پایا، ترجمان دفتر خارجہ کا بیان
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی )پاکستان اور بھارت کے حکام نے 31 دسمبر 1988 کے معاہدے کے تحت اتوار کو باہمی جوہری تنصیبات اور سہولیات بارے فہرستوں کا تبادلہ کیا،یہ عمل اسلام آباد اور نئی دہلی میں انجام پایا۔ اتوار کو ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ معاہدے کے مطابق پاکستان میں جوہری تنصیبات اور سہولیات کی فہرست باضابطہ طور پر وزارت خارجہ میں بھارتی ہائی کمیشن کے نمائندے کے حوالے کی گئی، ادھر،بھارتی وزارت خارجہ نے نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے نمائندے کو اپنے ملک کی نیوکلیئر تنصیبات اور سہولیات کی فہرست فراہم کی۔انہوں نے بتایا کہ31 دسمبر 1988 کو طے پانے والے معاہدے میں طے کیا گیا تھا کہ دونوں ممالک ہر سال یکم جنوری کو ایک دوسرے کو اپنی جوہری تنصیبات اور سہولیات بارے آگاہ کریں گے، بعد ازاں 27 جنوری 1991 میں اس کی توثیق کی گئی تھی۔ وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ فہرستوں کے تبادلے کا سلسلہ یکم جنوری 1992 سے جاری ہے۔

پچھلی پوسٹ

کراچی والے بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی کا میئر منتخب کرینگے، مراد علی شاہ

اگلی پوسٹ

کراچی سب کا ہے اسکو دوبارہ روشنیوں کا شہر بنانے کےلئے موثر اقدامات کررہے ہیں،گورنر سندھ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی سب کا ہے اسکو دوبارہ روشنیوں کا شہر بنانے کےلئے موثر اقدامات کررہے ہیں،گورنر سندھ

کراچی سب کا ہے اسکو دوبارہ روشنیوں کا شہر بنانے کےلئے موثر اقدامات کررہے ہیں،گورنر سندھ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper