• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی ملیرمیں ایک بار پھر انتہائی بااثر لینڈ مافیا گروہ سرگرم ہوگئے سرکاری اراضی پر کھلے عام قبضے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 28, 2022
in پاکستان
0
کراچی ملیرمیں ایک بار پھر انتہائی بااثر لینڈ مافیا گروہ سرگرم ہوگئے سرکاری اراضی پر کھلے عام قبضے
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( رپورٹ: راؤ محمد جمیل ) ضلع ملیر کے علاقے میں ایک بار پھر انتہائی بااثر لینڈ مافیا گروہ سرگرم ہوگئے مین نیشنل ہائی سے متصل اور اطراف میں اربوں روپے مالیت کی سرکاری اراضی پر کھلے عام قبضے ، غیر قانونی تعمیرات اور خرید وفروخت کا سلسلہ جاری ہے لینڈ مافیا گروہوں کو سائیں سرکار کے بعض ممبران قومی و صوبائی اسمبلی کے علاوہ محکمہ ریونیو کے اہم سرکاری افسران اور راشی پولیس افسران کے علاوہ انتہائی بااثر شخصیات کی سرپرستی حاصل ہے تفصیلات کے مطابق ضلع ملیر کے علاقے بن قاسم ٹاؤن میں بااثر لینڈ مافیا گروہوں نے اپنی غیر قانونی سرگرمیوں میں ایک بار پھیر اضافہ کردیا ہے مصدقہ اطلاعات کے مطابق لینڈ مافیا کے ایک منظم گروہ نے مین نیشنل ہائی وے پر 50 بیڈ اسپتال کے قریب 30 ایکٹر سے زائد محکمہ ریونیو کی قیمتی سرکاری اراضی پر دن دیہاڑے قبضے کے بعد غیر قانونی تعمیرات کا سلسلہ شروع کردیا ہے علاوہ ازیں ملیر ٹینٹ سٹی لنک روڈ کے قریب 20 ایکٹر سے زائد سرکاری اراضی پر بھی قبضے اور غیر قانونی تعمیرات کا سلسلہ کھلے عام دھڑے سے جاری ہے علاوہ ازیں گلستان حدید کے عقب میں بھی بااثر لینڈ مافیا گروہ کی جانب سے 60 ایکڑ سے زائد سرکاری اراضی پر قبضے اور غیر قانونی تعمیرات کا سلسلہ جاری ہے ذرائع کے مطابق میں نیشنل ہائی وے کے اطراف میں مختلف مقامات پر جعلی رہائشی اسکیموں اور جعلی گوٹھوں کی آڑ میں بڑے پیمانے پر سرکاری اراضی پر قبضے ، غیر قانونی تعمیرات اور پلاٹنگ کرکے سادہ لوح شہریوں کو فروخت کا سلسلہ بھی جاری ہے ملزمان مذکورہ سرکاری اراضی کو 99 سالہ لیز کا جھانسہ دیکر سادہ لوح اور سفید پوش طبقے کو زندگی بھر کی جمع پنجی سے محروم کرنے میں مصروف ہیں محکمہ ریونیو ، پولیس اور دیگر سرکاری ادارے پر اسرار طور پر ملزمان کے خلاف کاروائی کی بجائے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں ذرائع کے مطابق بااثر لینڈ مافیا گروہوں کو پاکستان پیپلز پارٹی ملیر کے کے بعض بدیانت اور تاریک ماضی کے حامل ممبران قومی و صوبائی اسمبلی کے علاوہ اعلیٰ پولیس افسران اور محکمہ ریونیو کے راشی افسران کی مکمل سرپرستی ، شراکت داری اور آشیرباد حاصل ہے علاقے میں یہ افواہیں بھی گردش کر رہی ہیں کہ لینڈ مافیا کو مبینہ طور پر بھاری ادائیگی کے بعد ڈپٹی کمشنر ملیر عرفان اسلام میرانی کی مکمل سہولت کاری بھی حاصل ہے واضح رہے کہ بااثر لینڈ مافیا ، حکومتی سیاسی شخصیات پر ماضی میں بھی ضلع ملیر کے مختلف علاقوں میں اربوں روپے مالیت کی سرکاری اراضی پر قبضے اور جعلی گوٹھ بنا کر فروخت کرنے کے سنگین الزامات ہیں مذکورہ الزامات کے بعد مسلسل کوشش کے باوجود DC ملیر سے رابطہ ممکن نہ ہونے کے باعث انکا موقف حاصل نہ ہو سکا ادھر سکھن تھانے کی حدود میں واقع قدیم سکھن ندی بھی بااثر لینڈ مافیا نے فروخت کردی ماضی میں جس قدیم ندی کے نام پر بھینس کالونی کے تھانے کا نام سکھن رکھا گیا آج اُس سکھن ندی کا نام ونشان تک مٹا دیا گیا اطلاعات کے مطابق سکھن ندی کی اراضی پر قبضے کے بعد سینکڑوں بھینس باڑے، کوئلے کے گودام اور فیکٹریاں تعمیر کرکے کھلے عام معزز عدالتوں کے احکامات اور قانون کو بااثر اور سیاسی مافیاز نے پاؤں تلے روند کر رکھ دیا ہے ذرائع کے مطابق سائیں سرکار کی قربت اور خصوصی مراسم کی سہولیات سے آراستہ قبضوں ، دیگر جرائم کو اپنا روز گار اور کامیابی کی سیڑھی بنانے والے بااثر افراد اور بعض منتخب نمائندے گذشتہ چند سالوں میں سرکاری اراضی پر قبضے غیر قانونی گوٹھ بنا کر انہیں لیز بھی دلوا چکے ہیں ملیر کے مافیاز سیاسی رہنماؤؤں ، پولیس اور سرکاری افسران کے اثاثوں کی تحقیقات کی جائے تو واضح ہو جائے گا کہ ماضی کے کنگلے چند سالوں میں کیسے کروڑ پتی اور ارب پتی بن چکے ہیں

پچھلی پوسٹ

کراچی:اردو اور سندھی کے نامور شاعر، دانشور، ماہر قانون اور ماہر تعلیم شیخ ایاز کی 25ویں برسی آج منائی جارہی ہے

اگلی پوسٹ

بھارت کے زیر قبضہ جموں کشمیر میں فوجی جرائم کے خلاف پاسبانِ حریت جموں کشمیر کے زیر اہتمام پیدل مارچ کا آغاز

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارت کے زیر قبضہ جموں کشمیر میں فوجی جرائم کے خلاف پاسبانِ حریت جموں کشمیر کے زیر اہتمام پیدل مارچ کا آغاز

بھارت کے زیر قبضہ جموں کشمیر میں فوجی جرائم کے خلاف پاسبانِ حریت جموں کشمیر کے زیر اہتمام پیدل مارچ کا آغاز

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper