• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home Uncategorized

پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں ، نوٹنکی کرنے والوں کا ٹولہ ہے ،اسیمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان محض اعلان ہی رہا ۔شرجیل انعام میمن

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 24, 2022
in Uncategorized
0
جعلی لانگ مارچ غیر مؤثر ہوچکا اور اسکی جعلی حیثیت عوام پر آشکار ہوچکی ہے ۔ شرجیل انعام میمن
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی) صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں ، نوٹنکی کرنے والوں کا ٹولہ ہے ،اسیمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان محض اعلان ہی رہا ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے بعد وزیر اعلیٰ محمود خان نے بھی عمران خان کو شٹ اپ کال دے دی، یہ لوگ قومی اسمبلی کے اسپیکر کے سامنے بھی پیش نہیں ہوئے، کے پی کے میں تو ان کو کسی نے نہیں روکا ، اسیمبلی کیوں نہیں تحلیل کی ؟ شرجیل انعام میمن نے کہاکہ عمران خان اور ان کے حواری بلیک میلنگ ، دھونس ، دھمکی اور پولیٹیکل انجنئیرنگ کے ذریعے دوبارہ اقتدار حاصل کرنا چاہتے ہیں ، پی ٹی آئی سربراہ ملک پر عمرانی ڈاکٹرائن مسلط کرنا چاہتے ہیں ، انہوں نے مزید کہاکہ ملک کے آئین و قانون کو محض کاغذ کا ٹکڑا سمجھتے ہیں ، کے پی کے میں امن و امان کی صورتحال سنگین صورتحال اختیار کر گئی ہے ، اور پی ٹی آئی استعفوں اور اسیمبلیاں تحلیل کرنے کے کھیل میں مصروف ہے ، صوبائی وزیر اطلا عات شرجیل انعام میمن نے کہاکہ کے پی کے کا ڈپٹی اسپیکر ، پولیس تھانے محفوظ نہیں ، انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی ملک کو عدم استحکام اور بے یقینی کی صورتحال میں رکھنا چاہتی ہے،عمران خان نہیں چاہتے کہ پاکستان کی معیشت چلے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کی پوری خواہش ہے کہ ملک میں سری لنکا جیسی صورتحال جنم لے۔

پچھلی پوسٹ

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کا میران شاہ، شمالی وزیرستان اور تربیلا کا دورہ کیا

اگلی پوسٹ

ملک معاشی وسیاسی دلدل میں پھنسا ہوا ہے، وفاق وپنجاب میں کشیدگی حوس اقتدار کا نتیجہ ہے،لیاقت بلوچ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ملک معاشی وسیاسی دلدل میں پھنسا ہوا ہے، وفاق وپنجاب میں کشیدگی حوس اقتدار کا نتیجہ ہے،لیاقت بلوچ

ملک معاشی وسیاسی دلدل میں پھنسا ہوا ہے، وفاق وپنجاب میں کشیدگی حوس اقتدار کا نتیجہ ہے،لیاقت بلوچ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper