• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

شہبازشریف اور نوازشریف کا آصف زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ۔ پنجاب کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال ، اسمبلی کی تحلیل روکنے کے لیے مجوزہ اقدامات اور دیگر اپشنز پر بھی گفتگو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 20, 2022
in پاکستان
0
شہبازشریف اور نوازشریف کا آصف زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ۔ پنجاب کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال ، اسمبلی کی تحلیل روکنے کے لیے مجوزہ اقدامات اور دیگر اپشنز پر بھی گفتگو
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پنجاب سمیت ملک کی بدلتی ہوئی مجموعی سیاسی صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم شہبازشریف نے سابق صدر آصف علی زرداری کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس سے قبل وزیر اعظم نے سابق صدر آصف علی زرداری کو ٹیلی فون کیا اور انکے ساتھ پنجاب کی سیاسی صورتحال سمیت ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ آصف زرداری نے اپنے سیاسی رابطوں کے حوالے سے وزیراعظم کو آگاہ کیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماﺅں نے اتفاق کیا کہ ملک کو سیاسی و معاشی استحکام کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے۔ دونوں رہنماﺅں نے عوام کو ریلیف کی فراہمی کے اقدامات پر بھی مشاورت کی ۔ذرائع کے مطابق ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف اور آصف زرداری کے درمیان بھی ٹیلی فونک رابط ہوا ہے جس میں پنجاب کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کے لیے مجوزہ اقدامات اور دیگر اپشنز پر بھی گفتگو کی گئی ۔

پچھلی پوسٹ

بنوں آپریشن کامیابی سے جاری ہے، آئی ایس پی آر

اگلی پوسٹ

بےنظیر بھٹو کی 15 ویں برسی:پولیس حکام کو فول پروف سیکیورٹی اور ٹریفک نظام کی منصوبہ بندی کرنے کی ہدایت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بےنظیر بھٹو کی 15 ویں برسی:پولیس حکام کو فول پروف سیکیورٹی اور ٹریفک نظام کی منصوبہ بندی کرنے کی ہدایت

بےنظیر بھٹو کی 15 ویں برسی:پولیس حکام کو فول پروف سیکیورٹی اور ٹریفک نظام کی منصوبہ بندی کرنے کی ہدایت

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper