• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

فیفا ورلڈکپ میں فرانس کو پنالٹی اسٹروک پر شکست، ارجنٹینا تیسری مرتبہ عالمی چیمپئن بن گیا۔ میسی کا آخری میچ یادگار بن گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 18, 2022
in کھیل
0
فیفا ورلڈکپ میں فرانس کو پنالٹی اسٹروک پر شکست، ارجنٹینا تیسری مرتبہ عالمی چیمپئن بن گیا۔ میسی کا آخری میچ یادگار بن گیا
0
SHARES
53
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دوحہ( اسپورٹس ڈیسک)
فیفا ورلڈکپ میں فرانس کو پنالٹی اسٹروک پر شکست، ارجنٹینا تیسری مرتبہ عالمی چیمپئن بن گیا ۔فرانس کو پنالٹی اسٹروک پر شکست دے کر ارجنٹینا تیسری مرتبہ عالمی چیمپئن بن گیا۔قطر کے لوسیل اسٹیڈیم میں دفاعی چیمپئن فرانس اور فیوریٹ ارجنٹینا کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوا۔ دونوں ٹیموں نے ابتدا سے ہی جارحانہ حکمت عملی اپنائی رکھی جہاں دونوں ٹیموں کے کھلاڑی گول بنانے کی کوششیں کرتے رہے۔ ارجنٹائن کو 23ویں منٹ میں پنالٹی اسٹروک ملا جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کپتان لیونل میسی نے گیند کو جال میں پہنچا کر 0-1 کی برتری حاصل کی۔ میچ کے 36ویں منٹ میں شاندار پاسنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ارجنٹینا کے ڈی اینجل ماریہ نے گول کر برتری 0-2 کردی ۔دوسرے ہاف میں 80ویں منٹ میں امباپے نے پنالٹی اسٹروک پر پہلا گول کیا جبکہ اگلے ہی منٹ میں انہوں نے ایک اور گول کر کے اسکور 2-2 سے برابر کردیا۔ فرانسیسی فٹبالر امباپے گول بنانے کے بعد جشن منا رہے ہیں –
مقررہ 90 منٹ کے ساتھ ساتھ دونوں ٹیموں کے درمیان اضافی وقت کا پہلا ہاف بھی انتہائی دلچسپ رہا، لیکن دونوں ٹیموں کے کھلاڑی گیند جال کو پہنچانے میں ناکام رہے اور میچ 2-2 سے برابر رہا۔اضافی وقت کے دوسرے ہاف میں ارجنٹائن نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے 109ویں منٹ میں لیونل میسی عمدہ ٹچ کے ساتھ گول کرکے 2-3 کی برتری حاصل کی ارجنٹائن کے ڈیفینڈر کی ہاتھ گیند پر لگ جانے کی وجہ سے فرانس کو پنالٹی اسٹروک ملا جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے امباپے نے فرانس کا تیسرا گول کرتے ہوئے اپنی ہیٹ ٹرک مکمل کی۔پنالٹی اسٹروکس پر ارجنٹینا 2-4 سے کامیابی حاصل کرکے تیسری مرتبہ فٹبال کا عالمی چیمپئن بن گیا۔میسی کا آخری میچ یادگار بن گیا
واضح رہے کہ ارجنٹینا نے 1986 کے بعد دو مرتبہ فائنلز میں شکست کے بعد اب ورلڈکپ اپنے نام کیا ہے۔واضح رہے کہ فرانس اور ارجنٹینا دو دو مرتبہ ورلڈکپ جیت چکی ہیں، لیکن ورلڈکپ 2022 کا فائنل ارجنٹینا کا پانچواں اور فرانس کا چوتھا فائنل مقابلہ ہے۔

پچھلی پوسٹ

انجلینا جولی اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے لیے خیرسگالی سفیر کے عہدے سے مستعفی

اگلی پوسٹ

لانس نائیک محمد محفوظ شہید کا 51 واں یوم شہادت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
لانس نائیک محمد محفوظ شہید کا 51 واں یوم شہادت

لانس نائیک محمد محفوظ شہید کا 51 واں یوم شہادت

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper