• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

عمران خان کی زیر صدارت زمان پارک میں اہم اجلاس، اسمبلیوں کی تحلیل پر مشاورت مختلف سیاسی آپشنز کی تجاویز پر غور ،(ق) لیگ قیادت نے اپنے رابطوں ،اہم ملاقاتوں بارے اعتماد میں لیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 18, 2022
in پاکستان
0
عمران خان کی زیر صدارت زمان پارک میں اہم اجلاس، اسمبلیوں کی تحلیل پر مشاورت مختلف سیاسی آپشنز کی تجاویز پر غور ،(ق) لیگ قیادت نے اپنے رابطوں ،اہم ملاقاتوں بارے اعتماد میں لیا
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( بیورو رپورٹ ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت زمان پارک میں اہم مشاورتی اجلاس ہوا جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان سمیت پارٹی کے سینئر رہنما شریک ہوئے۔اجلاس میں اسمبلیوں کی تحلیل پر مشاورت کی گئی۔ اتحادی جماعت (ق) لیگ کے ارکان سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی اور رکن قومی اسمبلی حسین الٰہی بھی موجود تھے۔ جبکہ اجلاس میں تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری، سابق وزیر اعلیٰ کے پی کے پرویز خٹک ، شبلی فراز اور علی امین گنڈاپور بھی شریک تھے ۔اس موقع پر (ق) لیگ نے پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے حوالے سے اپنی رائے دی۔ جبکہ لیگی قیادت نے اپنے رابطوں اور اہم ملاقاتوں بارے اعتماد میں لیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران مختلف سیاسی آپشنز کی تجاویز پر غور کیا گیا۔ مسلم لیگ (ق) اسمبلی نے تجویز دی کہ اسمبلی کی تحلیل کے حوالے سے مناسب وقت کا تعین کیا جائے۔ ہماری رائے آپ کے سامنے ہے۔ حتمی فیصلے کا اختیار آپکے پاس ہے۔عمران خان نے مخالفین کی سیاست کو زیرو کر دیا ہے۔ افواہیں پھیلانے والے پہلے کی طرح اب بھی ناکام رہیں گے۔پنجاب اسمبلی عمران خان کی امانت ہے اور یہ امانت انہیں واپس کر دی ہے۔مونس الٰہی نے کہا کہ ہمارا اتحاد پہلے سے زیادہ مضبوط ہے اور عمران خان کی آواز پر لبیک کہیں گے۔اس موقع پر عمران خان نے کہا کہ (ق) لیگ اتحادی ہے اور مستقبل میں بھی رہے گی۔

پچھلی پوسٹ

ن) لیگ نے وزیراعلی پنجاب واسپیکر کےخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کیلئے پارٹی اراکین اسمبلی سے دستخط کرا لئے شہباز شریف کی زیر صدارت سینئر رہنماﺅں کا اجلاس ،اسمبلیوں کی تحلیل کے ممکنہ فیصلے ،آئندہ کی حکمت عملی کے حوالے سے جائزہ لیا گیا

اگلی پوسٹ

ملک کی اقتصادی ترقی کےلئے توانائی کے شعبے میں اصلاحات ناگزیر ہیں، اسحق ڈار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ملک کی اقتصادی ترقی کےلئے توانائی کے شعبے میں اصلاحات ناگزیر ہیں، اسحق ڈار

ملک کی اقتصادی ترقی کےلئے توانائی کے شعبے میں اصلاحات ناگزیر ہیں، اسحق ڈار

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper