• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ن) لیگ نے وزیراعلی پنجاب واسپیکر کےخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کیلئے پارٹی اراکین اسمبلی سے دستخط کرا لئے شہباز شریف کی زیر صدارت سینئر رہنماﺅں کا اجلاس ،اسمبلیوں کی تحلیل کے ممکنہ فیصلے ،آئندہ کی حکمت عملی کے حوالے سے جائزہ لیا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 18, 2022
in پاکستان
0
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نمائندہ خصوصی ) مسلم لیگ (ن)نے وزیراعلی پنجاب چوہدری پ رویز الٰہی اور سپیکر سبطین خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے آپشن کے طور پرپارٹی کے اراکین اسمبلی سے دستخط کرا لئے جبکہ وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن)کے صدرشہباز شریف کی زیر صدارت بھی پارٹی کے سینئر رہنماﺅں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں عمران خان کے اسمبلیوںکی تحلیل کے حوالے ممکنہ فیصلے اور آئندہ کی حکمت عملی کے حوالے سے تفصیلی جائزہ لیا گیا جبکہ شہباز شریف کی پارٹی قائد نواز شریف سے بھی مشاورت ہوئی ہے ۔مسلم لیگ (ن) کے اراکین اسمبلی رانا مشہود کی رہائشگاہ پر جمع ہوئے جہاں پر وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی اور سپیکر سبطین خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا متن تیار کر کے اس پر دستخط کئے گئے ۔ ذرائع کے مطابق یہ اقدام آپشن کے طور پر کیا گیا ہے اور جیسے ہی قیادت حکم دے گی اسے پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن)کے 106 ارکان پنجاب اسمبلی نے تحریک پر دستخط کئے ہیں ۔علاوہ ازیں وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی زیر صدارت سینئر رہنماﺅں کا مشاورتی اجلاس ہوا ۔ جس میں رانا ثنا اللہ ،خواجہ سعد رفیق،عطا اللہ تارڑ، جاوید لطیف، عظمیٰ بخاری سمیت دیگر رہنما شریک ہوئے ۔ اجلاس میں عمران خان کے اسمبلیوں کی تحلیل کے ممکنہ فیصلے کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال اور آئندہ کی حکمت عملی بارے گفتگو کی گئی ۔ اجلاس میں ممکنہ اعلان کے بعد کی حکمت عملی کے مختلف آپشنز پر ہر پہلو سے غورکیا گیا اور اس حوالے سے اتحادیوں کو بھی اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا گیا ۔ذرائع کے مطابق اسمبلی تحلیل ہونے پر پارٹی اپنی آئندہ کی حکمت عملی سامنے لائے گی۔

پچھلی پوسٹ

وزیر اعلی پرویز الٰہی ، مونس الٰہی اور حسین الٰہی کی عمران خان سے ملاقات ۔عمران خان کی آواز پر لبیک کہیں گے،فواہیں پھیلانے والے ناکام رہیں گے‘پرویز الٰہی

اگلی پوسٹ

عمران خان کی زیر صدارت زمان پارک میں اہم اجلاس، اسمبلیوں کی تحلیل پر مشاورت مختلف سیاسی آپشنز کی تجاویز پر غور ،(ق) لیگ قیادت نے اپنے رابطوں ،اہم ملاقاتوں بارے اعتماد میں لیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عمران خان کی زیر صدارت زمان پارک میں اہم اجلاس، اسمبلیوں کی تحلیل پر مشاورت مختلف سیاسی آپشنز کی تجاویز پر غور ،(ق) لیگ قیادت نے اپنے رابطوں ،اہم ملاقاتوں بارے اعتماد میں لیا

عمران خان کی زیر صدارت زمان پارک میں اہم اجلاس، اسمبلیوں کی تحلیل پر مشاورت مختلف سیاسی آپشنز کی تجاویز پر غور ،(ق) لیگ قیادت نے اپنے رابطوں ،اہم ملاقاتوں بارے اعتماد میں لیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper