• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاک بحریہ کے کموڈور محمد حسین سیال کی رئیر ایڈمرل کےعہدے پر ترقی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 10, 2022
in پاکستان
0
پاک بحریہ کے کموڈور محمد حسین سیال کی رئیر ایڈمرل کےعہدے پر ترقی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی) پاک بحریہ کے کموڈور محمد حسین سیال کورئیر ایڈمرل کے عہدےپر ترقی دے دی گئی ہے۔رئیر ایڈمرل محمد حسین سیال نے 1991 میں پاک بحریہ میں کمیشن حاصل کیا۔ ایڈمرل پاکستان نیوی وار کالج لاہور اور نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد سے گریجویٹ ہیں۔ انہوں نے برطانیہ سے ساؤنڈ اور وائبریشنز میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی ہے۔ریئر ایڈمرل محمد حسین سیال پاک بحریہ میں ایک شاندار کیریئر کے حامل ہیں، جس میں مختلف کمانڈ اور اسٹاف کی تقرریوں کاوسیع تجربہ شامل ہے۔ ان کی اہم کمانڈ تقرریوں میں کمانڈانٹ کارساز شامل ہیں۔ جبکہ ان کی اہم اسٹاف تقرریوں میں ڈائریکٹر (پراجکٹس )ایم ٹی سی نارتھ، جنرل مینیجر پی سی بی آر ایف ، جنرل مینیجر (ٹیکنیکل) ساؤتھ اور پی این ڈاکیارڈ میں ڈپٹی مینیجنگ ڈائریکٹر (سپورٹ اور سروسز) شامل ہیں۔ اس وقت ریئر ایڈمرل محمد حسین سیال مینیجنگ ڈائریکٹر پی این ڈاکیارڈ کےفرائض انجام دے رہے ہیں۔ رئیر ایڈمرل محمد حسین سیال کو ان کی شاندار خدمات اور عمدہ کارکردگی کے اعتراف میں ستارہِ امتیاز (ملٹری) سے بھی نوازا گیا

پچھلی پوسٹ

صحافیوں کو تنہا نہیں چھوڑ سکتے ، یہ ملکی سالمیت ، ترقی اور خوشحالی میں بھر پور کردار ادا کرتے ہیں :کامران ثیسوری

اگلی پوسٹ

نو منتخب ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سیف الرحمان نے عہدہ سنبھالتے ہی کے ایم سی کی پارکنگ فیس ختم کرنے کا اعلان کر دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نو منتخب ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سیف الرحمان نے عہدہ سنبھالتے ہی کے ایم سی کی پارکنگ فیس ختم کرنے کا اعلان کر دیا

نو منتخب ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سیف الرحمان نے عہدہ سنبھالتے ہی کے ایم سی کی پارکنگ فیس ختم کرنے کا اعلان کر دیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper