• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

حکومت کی ترجیح پورے پاکستان کی اجتماعی ترقی کیلئے سب کو ساتھ لیکر چلنا ہے، وزیراعظم شہباز شریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 27, 2022
in پاکستان
0
حکومت کی ترجیح پورے پاکستان کی اجتماعی ترقی کیلئے سب کو ساتھ لیکر چلنا ہے، وزیراعظم شہباز شریف
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔ (نمائندہ خصوصی/اے پی پی):وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی ترجیح پورے پاکستان کی اجتماعی ترقی کیلئے سب کو ساتھ لیکر چلنا ہے،ملکی بقا اور ترقی کیلئے سب کو مل کر کام کرنا ہے۔

وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ان خیالات کا اظہارانہوں نے عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان سے گفتگو کرتے ہوئے کیا جنہوں نے جمعہ کو یہاں ان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں وفاقی وزیرِ اقتصادی امور و سابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق بھی شریک تھے۔
ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ موجودہ حکومت کی ترجیح پورے پاکستان کی اجتماعی ترقی کیلئے سب کو ساتھ لیکر چلنا ہے۔ ملکی بقا اور ترقی کیلئے سب کو مل کر کام کرنا ہے۔
ایمل ولی خان نے وزیرِ اعظم کو ڈیرہ اسماعیل خان کے جنگلات میں آگ پر فوری نوٹس اور کامیاب آپریشن پر خراجِ تحسین پیش کیا

پچھلی پوسٹ

اوورسیز پاکستانیوں کو حق رائے دہی سے محروم کرنے کا تاثر درست نہیں، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

اگلی پوسٹ

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی زیر صدارت پی ٹی آئی لانگ مارچ امن وامان کا جائزہ اجلاس

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی زیر صدارت پی ٹی آئی لانگ مارچ امن وامان کا جائزہ اجلاس

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی زیر صدارت پی ٹی آئی لانگ مارچ امن وامان کا جائزہ اجلاس

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper