• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

حکومت عمران خان کی لائی تباہی کو ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہی ہے ،مریم اور نگزیب مہنگائی، معاشی و خارجہ تعلقات کی تباہی، تاریخی قرض سب عمران خان کی لیگسی ہے، عمران خان ”ار۔ریلیونٹ“ہو چکے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 28, 2022
in پاکستان
0
حکومت عمران خان کی لائی تباہی کو ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہی ہے ،مریم اور نگزیب  مہنگائی، معاشی و خارجہ تعلقات کی تباہی، تاریخی قرض سب عمران خان کی لیگسی ہے، عمران خان ”ار۔ریلیونٹ“ہو چکے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی )وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت عمران خان کی چار سال میں لائی تباہی کو ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہی ہے ،مہنگائی، معاشی و خارجہ تعلقات کی تباہی، تاریخی قرض سب عمران خان کی لیگسی ہے ۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر نے کہاکہ عمران خان ”ار۔ریلیونٹ“ہو چکے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ حکومت عمران خان کی چار سال میں لائی تباہی کو ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہی ہے انہوںنے کہاکہ مہنگائی، معاشی و خارجہ تعلقات کی تباہی، تاریخی قرض سب عمران خان کی لیگسی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ حکومت کی توجہ صرف اور صرف عوام کو درپیش مسائل پر مرکوز ہے ۔ انہوں نے کہاکہ ہم پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے واضح ایجنڈا پر کاربند ہیں ،اس ایجنڈے کے ذریعے ہم نے پاکستان کے اندر اور بیرونی دنیا پر ہماری قومی ترجیحات اور سوچ واضح کر دی ہے۔ انہوںنے کہاکہ تعمیر اور تخریب کے دو کردار قوم کے سامنے ہیں ،الیکشن وقت سے پہلے کیوں کرائیں کیونکہ عمران خان کا اقتدار ختم ہو گیا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ گرانے وفاق کی حکومت آئے تھے اور اپنی دونوں حکومتیں گرانے کا اعلان کر کے چلے گئے ۔ انہوں نے کہاکہ اعلان نظام سے نکلنے کا کرتے ہیں اور اسی نظام سے استیفیٰ دینے کے باوجود تنخواہ اور مراعات لے رہے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ کوئی فیس سیونگ پی ٹی آئی کے کام نہیں آسکتی کیونکہ عوام نے ان کا حقیقی فیس سے واقف ہے ۔ انہوں نے کہاکہ اسمبلیوں سے استعفیٰ دےکر ہائی کورٹ میں درخواستیں دینا، تنخواہیں، مراعات، گاڑیاں اور گھر واپس نہ کرنا ۔ انہوں نے کہاکہ حالات بدل گئے تاہم ایک شخص کا جھوٹ، فسادی ذہن اور ایجنڈا نہیں بدلا۔

Previous Post

پاکستان کا مسلم مخالف تشدد میں بی جے پی قیادت کے ملوث ہونے پر اظہار تشویش: عالمی برادری خاص طور پر انسانی حقوق کی تنظیمیں بھارت میں اسلامو فوبیا کی بڑھتی ہوئی صورتحال کا سنجیدگی سے نوٹس لیں، ترجمان دفتر خارجہ

Next Post

آرمی چیف کے اثاثوں سے متعلق اعداد و شمار گمراہ کن ہیں، آئی ایس پی آر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آرمی چیف کے اثاثوں سے متعلق اعداد و شمار گمراہ کن ہیں، آئی ایس پی آر

آرمی چیف کے اثاثوں سے متعلق اعداد و شمار گمراہ کن ہیں، آئی ایس پی آر

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper