• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان نہیں،عمران خان کی سیاست ڈیفالٹ کرے گی:یوٹرن لو اور واپس پارلیمنٹ آجاو، احسن اقبال کا عمران خان کو مشورہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 27, 2022
in پاکستان
0
پاکستان نہیں،عمران خان کی سیاست ڈیفالٹ کرے گی:یوٹرن لو اور واپس پارلیمنٹ آجاو، احسن اقبال کا عمران خان کو مشورہ
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی )وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو مشورہ دیا ہے کہ ایک اور یوٹرن لو اور واپس پارلیمنٹ آجاو¿۔ایک انٹرویومیں احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان امریکا اور فوج کے معاملے پر پہلے ہی یوٹرن لے چکے ہیں۔احسن اقبال نے کہاکہ پی ٹی آئی کا لانگ مارچ مِس فائر کر جائےگا، ملک میں عام انتخابات اکتوبر 2023ءمیں ہوں گے،پرانی مردم شماری پر انتخابات متنازع ہوجائیں گے۔احسن اقبال نے کہا کہ نئے آرمی چیف کے تقرر کے بعد ملک میں استحکام آرہا ہے،پاکستان نہیں،عمران خان کی سیاست ڈیفالٹ کرے گی کہا ملکی معیشت بحران کا شکار ہے تاہم مہنگائی عالمی مسئلہ ہے۔لیگی رہنما نے کہا کہ سیلاب زدہ علاقوں کی بحالی کیلئے پاکستان کو 16 ارب ڈالر درکار ہیں۔ سیلاب متاثرین کیلئے ڈونرز کانفرنس جنوری میں ہوگی۔وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ ملکی برآمدات 32 ارب سے بڑھا کر 100 ارب ڈالر تک لے جانا چاہتے ہیں۔

Previous Post

اسٹیٹ بینک سمیت 5 بڑے بینک ڈیری فارمرز کو قرضے دینگے

Next Post

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان باہمی تجارتی حجم بڑھانے کا معاہدہ ۔ قابل تجدید توانائی، دفاعی پیداوار، شمسی توانائی سمیت متنوع شعبہ جات میں ترک سرمایہ کاروں کا خیرمقدم کریں گے، شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper