• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ہم جو کچھ ہیں آپ کی مرہون منت ہے، جنرل ساحر کا اپنے اساتذہ کو شاندار خراج تحسین

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 27, 2022
in پاکستان
0
ہم جو کچھ ہیں آپ کی مرہون منت ہے، جنرل ساحر کا اپنے اساتذہ کو شاندار خراج تحسین
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی ( نمائندہ خصوصی )چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے ایک تقریب میں اپنے اساتذہ کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں جنرل ساحر شمشاد مرزا نے اپنے اساتذہ کو یاد کرتے ہوئے اپنے تمام اساتذہ کا شکریہ ادا کیا۔جنرل ساحر شمشاد نے اپنے اساتذہ کو کہا کہ آپ کی جو اہمیت ہے اور جہاں ہم کھڑے ہیں، یہاں تک ہم پہنچے ہیں ہم آپ کی پراڈکٹ ہیں۔چیئرمین جوائنٹ چیفس نے اپنی گفتگو میں ایک قول کا بھی تذکرہ کیا اور بھرپور انداز میں اپنے اساتذہ کو خراج تحسین پیش کیا۔انہوں نے کہا کہ ہم اس وقت بچے تھے لیکن ہم آج بھی آپ کو یاد کرتے ہیں، آج بھی املا، خوش ختی یہ آج بھی اپنے بچوں کو دکھاتا ہوں،میں نے اپنے دونوں بچوں کو بیکن ہاﺅس نہیں جانے دیا وہ آرمی پبلک اسکول میں پڑھتے ہیں اور میں خود اسلام آباد ماڈل اسکول اور اسلام آباد کالج آف بوائز کی پراڈکٹ ہوں۔جنرل ساحر شمشاد نے بتایا کہ اسی اسکول سے 8 سے 9 جنرلز سرونگ ہیں اور 10 سے 12 جنرلز ریٹائرڈ بھی ہوچکے ہیں، یہ سب آپ کی پراڈکٹ ہیں، آپ سب نے ہمیں تعلیم دی اس کے ساتھ تربیت بھی دی اسی تربیت کی وجہ سے ہم یہاں تک پہنچے، ہمارے پاس الفاظ نہیں جو آپ کا شکریہ ادا کرسکیں۔واضح رہے کہ ساحر شمشاد مرزا کو حال ہی میں فور اسٹار جنرل کے عہدے پر ترقی دے کر چیئرمین جوائنٹ چیفس تعینات کیا گیا وہ اپنے عہدے کا چارج 27 نومبر کو سنبھالیں گے۔

Previous Post

ملک کےخلاف کوئی سازش ہے تو اس کا نام عمران خان ہے، عمران خان اسلام آباد آتا تو اس کی تباہی مچ جاتی، 10 لاکھ لوگوں کا کہہ کر 10 ہزار جمع کرسکے، امیر جے یو آئی عمران خان کو ایک گولی لگی تو گھر میں بھی بلٹ پروف شیشے لگا رہے ہیں، مولانا فضل الرحمن

Next Post

عمران خان اسمبلی توڑنے کا کہیں گے تو ایک منٹ کی دیر نہیں ہوگی،پرویز الٰہی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عمران خان اسمبلی توڑنے کا کہیں گے تو ایک منٹ کی دیر نہیں ہوگی،پرویز الٰہی

عمران خان اسمبلی توڑنے کا کہیں گے تو ایک منٹ کی دیر نہیں ہوگی،پرویز الٰہی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper