• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home صحت

کورونا کی وجہ سے خسرہ بڑھ کر عالمی خطرہ بن چکا، عالمی ادارہ صحت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 26, 2022
in صحت
0
کورونا کی وجہ سے خسرہ بڑھ کر عالمی خطرہ بن چکا، عالمی ادارہ صحت
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نیویارک( نیٹ نیوز)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)اور امریکا کے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول (سی ڈی سی)نے خبردار کیا ہے کہ اگر خسرہ کو روکنے کے لیے فوری اقدامات نہ اٹھائے گئے تو دنیا کے حالات مزید سنگین ہو سکتے ہیں۔کورونا کی وبا کے بعد خسرہ بڑھ کر عالمی خطرہ بن چکا ہے، کیوں کہ دو سال تک اس کی ویکسینیشن متاثر ہوئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈبلیو ایچ او اور سی ڈی سی نے جاری کردہ مشترکہ بیان میں خسرہ کے بڑھنے پر تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ یہ بیماری سب سے زیادہ متعدی ہے، اس لیے اس کے بڑھنے سے سنگین بحران بھی پیدا ہوسکتا ہے۔دونوں اداروں کے مطابق کورونا کی وبا پھیلنے کے بعد دوسری بیماریوں کی طرح خسرہ سے بچاو کی ویکسینیشن بھی متاثر ہوئی اور تقریبا 4 کروڑ روپے بچے ویکسین سے محروم رہے۔اداروں کے مطابق بچوں کی ویکسینیشن نہ ہونے سمیت صحت کے دیگر مسائل پیدا ہونے کی وجہ سے خسرہ بڑھ گیا اور گزشتہ سال اس کی شرح 19 سے بڑھ کر 35 فیصد تک جا پہنچی۔دونوں اداروں کے ماہرین کے مطابق خسرہ کے علاج کے لیے اگرچہ کوئی خصوصی دوائی دستیاب نہیں، تاہم اس سے بچاو کے قطرے یا ویکسین اس مرض سے 95 فیصد تک محفوظ رکھ سکتی ہے۔دونوں اداروں نے خبردار کیا کہ اگر دنیا بھر کے ممالک نے خسرہ پر قابو پانے کے لیے فوری طور پر اقدامات نہیں اٹھائے تو اس سے سنگین خطرات بھی لاحق ہو سکتے ہیں۔عالمی ادارہ صحت کے مطابق کورونا سے قبل بھی خسرہ عالمی صحت کے لیے مسئلہ تھا مگر اس پر قابو پایا جا چکا تھا لیکن اب دوبارہ یہ بے قابو ہوتا جا رہا ہے، تاہم اب اس پر قابو پانے اور اس پر کام کرنے کا وقت آچکا ہے۔

Previous Post

مارچ میں شرکا کم کیوں ہیں؟ پی ٹی آئی رہنما نے سوال پوچھنے پر صحافی پر لاتیں چلادیں صحافی ایثارالحق قاسمی پر حملے کے معاملے پر مقامی صحافیوں کاہر قسم رپورٹنگ کے بائیکاٹ کا اعلان

Next Post

عمران خان نئے چیف کو متنازع بنانے کا پلان بری طرح فیل ہو گیا، مریم نواز

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عمران خان نئے چیف کو متنازع بنانے کا پلان بری طرح فیل ہو گیا، مریم نواز

عمران خان نئے چیف کو متنازع بنانے کا پلان بری طرح فیل ہو گیا، مریم نواز

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper