• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ملک میں پہلے سیاسی افراتفری پیدا کی گئی،2018 میں دھاندلی کے ذریعے جعلی حکومت مسلط کی گئی جس کی وجہ سے معیشت کی کشتی زرکاب ہونے لگی۔ہم نے ملک کودیوالیہ ہونے سے بچالیا، سیاسی ومعاشی استحکام بھی آئےگا، فضل الرحمن

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 26, 2022
in پاکستان
0
ملک میں پہلے سیاسی افراتفری پیدا کی گئی،2018 میں دھاندلی کے ذریعے جعلی حکومت مسلط کی گئی جس کی وجہ سے معیشت کی کشتی زرکاب ہونے لگی۔ہم نے ملک کودیوالیہ ہونے سے بچالیا، سیاسی ومعاشی استحکام بھی آئےگا، فضل الرحمن
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مانسہرہ ( نمائندہ خصوصی)پاکستان ڈیمو کریٹک الائنس کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم نے ملک کودیوالیہ ہونے سے بچالیا، پاکستان میں سیاسی ومعاشی استحکام بھی آئے گا۔جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ملک میں پہلے سیاسی افراتفری پیدا کی گئی۔انہوںنے کہاکہ 2018 میں دھاندلی کے ذریعے جعلی حکومت مسلط کی گئی جس کی وجہ سے معیشت کی کشتی زرکاب ہونے لگی۔سربراہ جے یو آئی نے کہا کہ ہم نے ریاست کی سالمیت اوراس کی حفاظت کی جنگ لڑی ہے۔انہوںنے کہاکہ پاکستان دیوالیہ ہونے کے قریب کھڑا تھا،آج ہم ایک بڑے بحران سے نکلے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ پاکستان گرے لسٹ سے نکل آیا ہے،ملک دلدل میں تھا دلدل سے نکلنا آسان کام نہیں۔مولانا فضل الرحمان نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ فارن فنڈنگ کوچھپایا گیا، الیکشن کمیشن نے آپ کوچورکہا،تمہارے خلاف سب کچھ ثابت ہوچکا ہے۔ تم لوگوں سے کیا کیا چھپاﺅگے۔انہوں نے کہا کہ جے یوآئی(ف)عوام کے حقوق کی آوازہے۔ کہا جارہا ہے کہ قومی حکومت آنی چاہیے۔ انہوں نے کہاکہ ان قوتوں کوبتانا چاہتا ہوں آج ملک میں ایک قومی حکومت ہے۔

Previous Post

صحافیوں پر تشدد اور افسران کو گالیوں کے واقعات شرمناک ہیں ، مریم اورنگزیب

Next Post

عمران خان کو 4 سال اسٹیبلشمنٹ اورعدلیہ کی مکمل سپورٹ رہی،پانچ سال میں برآمدات 100 ارب ڈالر نہ ہوئیں تو ملک قرضوں کی ادائیگی کی دلدل میں دھنس جائےگا، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال

Mian Tariq Javeed

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper