• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کی آرمی چیف تقرری کے فیصلے پر بھارت میں سوگ کا سماں اینکرز نے چیخ چیخ کرآسمان سر پر اٹھا لیا۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 24, 2022
in پاکستان
0
لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کی آرمی چیف تقرری کے فیصلے پر بھارت میں سوگ کا سماں اینکرز نے چیخ چیخ کرآسمان سر پر اٹھا لیا۔
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( بیورو رپورٹ)
عاصم منیر کی آرمی چیف تقرری کے فیصلے پر بھارت میں سوگ کا سماں ہے اور ان کے اینکرز نے چیخ چیخ کرآسمان سر پر اٹھا لیا۔لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر پاک فوج کے نئے سپہ سالار ہوں گے، عاصم منیر سید گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں جب کہ وہ حافظ قرآن بھی ہیں، اس کے علاوہ وہ پاکستان کی عسکری تاریخ میں پہلے آرمی چیف ہوں گے جو دو انٹیلی جنس ایجنسیوں (آئی ایس آئی اور ملٹری انٹیلی جنس) کی سربراہی کر چکے ہیں۔
عاصم منیر کی آرمی چیف تقرری کے فیصلے پر بھارت میں کھلبلی مچ گئی ہے، اور پورے بھارتی میڈیا میں ایک سوگ کا سماں ہے۔بھارتی ٹی وی اینکرز چیخ چیخ کر کہتے نظر آرہے ہیں سید عاصم منیر جو سابق آئی ایس آئی چیف ہیں، انہیں پاکستانی حکومت نے اب پاک فوج کا سربراہ بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے صدر مملکت کو آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے سمری بھیجنے کی دیر تھی کہ بھارتی اینکرز نے چیخ چیخ کر آسمان سر پر اٹھا لیا، اور بھارتی میڈیا پر پاکستان اور پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی کی جاتی رہی۔
بھارتی میڈیا کی چیخیں بتارہی ہیں کہ مودی سرکار کو سابق ڈی جی آئی ایس آئی کی بطور آرمی چیف تعیناتی بالکل بھی ہضم نہیں ہورہی، اور بھارتیوں کے 27 فروری کے آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے زخم تازہ ہوگئے ہیں۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2022/11/WhatsApp-Video-2022-11-24-at-10.57.13-PM.mp4
Previous Post

عمران امریکا سے تعلقات ٹھیک کرنا چاہتے ہیں، لیزا کرٹس عمران خان کے حکومت میں آنے یا نہ آنے سے پاک امریکا تعلقات پر اثر نہیں ہوگا،خطاب

Next Post

اسلام آباد انتظامیہ نے پریڈ گراونڈ میں ہیلی کاپٹر لینڈ کرنے کی اجازت نہیں دی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اسلام آباد انتظامیہ نے پریڈ گراونڈ میں ہیلی کاپٹر لینڈ کرنے کی اجازت نہیں دی

اسلام آباد انتظامیہ نے پریڈ گراونڈ میں ہیلی کاپٹر لینڈ کرنے کی اجازت نہیں دی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper