• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی اور کلیکٹو ریٹ آف کسٹمز انفو رسمنٹ کراچی کا مشترکہ آپریشن:420کلو گرام آئس کرسٹل سمیت 05 اسمگلروں گر فتار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 14, 2022
in پاکستان
0
پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی اور کلیکٹو ریٹ آف  کسٹمز انفو رسمنٹ کراچی کا مشترکہ آپریشن:420کلو گرام آئس کرسٹل   سمیت 05 اسمگلروں گر فتار
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(بیورو رپورٹ) پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی اور کلیکٹو ریٹ آف کسٹمزانفو رسمنٹ کراچی کے مشترکہ انٹیلی جنس پر مبنی انسداد منشیات آپریشن میں منشیات کی بڑی کھیپ کی اسمگلنگ کو روکا گیا۔ آپریشن کے دوران شمالی بحیرہ عرب سے تقر یباًٍٍ 420کلو گرام آئس کرسٹل لے جانے والی نا معلوم کشتی سمیت 05 اسمگلروں کو گر فتار کیا گیا۔بین الاقوامی منڈی میں منشیات کی
مالیت کا تخمینہ تقریباً 4.9 ارب روپے ہے۔دریں اثناء پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی اور کلیکٹو ریٹ آف کسٹمز انفو رسمنٹ کراچی کی جانب سے کامیاب آپریشن جس کے نتیجے میں بڑی مقدار میں منشیات کی ضبطگی اس بات کا ثبوت ہے کہ ہم کسی بھی غیر قانونی کام/مقاصد کے لیے پاکستانی پانیوں کے استعمال کو روکنے کے لیے چوکس اور پرعزم ہیں۔ پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی سمندر میں امن و امان قائم کرنے کے لیے اپنی قومی ذمہ داریوں کو نبھاتا رہے گا۔

پچھلی پوسٹ

مودی حکومت کشمیری عوام سے امتیازی سلوک روا رکھے ہوئے ہے ، محبوبہ مفتی

اگلی پوسٹ

وزیراعلیٰ سندھ کی عالمی بینک کے وفد سے ملاقات ،سیلاب کی ہنگامی کاموں کیلئے دوبارہ شروع کیے گئے منصوبوں پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعلیٰ سندھ کی عالمی بینک کے وفد سے ملاقات ،سیلاب کی ہنگامی کاموں کیلئے دوبارہ شروع کیے گئے منصوبوں پر تبادلہ خیال

وزیراعلیٰ سندھ کی عالمی بینک کے وفد سے ملاقات ،سیلاب کی ہنگامی کاموں کیلئے دوبارہ شروع کیے گئے منصوبوں پر تبادلہ خیال

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper