• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سیلاب کی تازہ ترین صورتحال:فریال تالپور کی زیر صدارت نوڈیرو ہاؤس میں اجلاس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 11, 2022
in پاکستان
0
سیلاب  کی تازہ ترین صورتحال:فریال تالپور کی زیر صدارت نوڈیرو ہاؤس میں اجلاس
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاڑکانہ(رپورٹ :عاشق خان) پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و ایم پی اے فریال تالپور کی زیر صدارت نوڈیرو ہاؤس میں ضلع قمبر شہدادکوٹ میں سیلاب کی صورتحال کے متعلق اجلاس ہوا جس میں پی پی پی ضلع قمبر شہدادکوٹ قمرالدین گوپانگ، تعلقہ صدور، ایم پی اے سعدیہ جاوید، پی پی پی ضلع لاڑکانہ کے جنرل سیکریٹری اعجاز احمد لغاری سمیت دیگر عہدیداران نے شرکت کی، اجلاس مین پارٹی رہنماؤں نے ضلع قمبر شہدادکوٹ میں بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے نقصان پر سمیت پارٹی کی جانب سے جاری امدادی سرگرمیوں پر بھی بریفنگ دی گئی، اس موقع پر فریال تالپور کا کہنا تھا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایات کی روشنی میں ہر سیلاب متاثرہ خاندان کی امداد کے لیے پہنچیں گے، پارٹی کارکنان امدادی سرگرمیوں میں انتظامیہ سے تعاون کریں، متاثرین تک بلاامتیاز امدادپہنچانے کو یقینی بنائیں،

پچھلی پوسٹ

لاڑکانہ:موٹر وے پولیس کی جانب سے سیلاب زدگان میں راشن اور کپڑے تقسیم

اگلی پوسٹ

کاشتکاروں حوصلہ افزائی اور مستحکم کرنے کے لئے گندم کی اسپورٹ قیمت 4000 روپے فی 40 کلو گرام مقرر کی ہے۔ مراد علی شاہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کاشتکاروں حوصلہ افزائی اور  مستحکم کرنے کے لئے گندم کی اسپورٹ قیمت 4000 روپے فی 40 کلو گرام مقرر کی ہے۔  مراد علی شاہ

کاشتکاروں حوصلہ افزائی اور مستحکم کرنے کے لئے گندم کی اسپورٹ قیمت 4000 روپے فی 40 کلو گرام مقرر کی ہے۔ مراد علی شاہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper