• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستانی سفیر مسعود خان کی جانب سے اضافی مالی امداد کی فراہمی پر یو ایس ایڈ کا شکریہ سمانتھا پاور ایک متحرک لیڈر ہیں جنہوں نے ہمیشہ انسانی ہمدردی کے مقاصد کی علمبردار رہی ہیں، پاکستانی سفیر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 11, 2022
in پاکستان
0
پاکستانی سفیر مسعود خان کی جانب سے اضافی مالی امداد کی فراہمی پر یو ایس ایڈ کا شکریہ سمانتھا پاور ایک متحرک لیڈر ہیں جنہوں نے ہمیشہ انسانی ہمدردی کے مقاصد کی علمبردار رہی ہیں، پاکستانی سفیر
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن ( نیٹ نیوز ) امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے سیلاب سے نمٹنے کے لیے 20 ملین ڈالر کی اضافی مالی امداد کے اعلان پر امریکی ایجنسی برائے بین الاقوامی ترقی (یو ایس ایڈ) کی ایڈمنسٹریٹر سمانتھا پاور کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اس اضافی امداد کے اعلان کے ساتھ امریکی امداد کا کل حجم 51.1 ملین ڈالر تک پہنچ گیاہے، سمانتھا پاور کے پاکستان کے دورے اور اضافی امداد کے اعلان پر سفیر پاکستان نے کہا کہ اس مشکل گھڑی میں آپ کی پاکستان میں موجودگی اور سیلاب زدگان کے لیے امداد بڑھانے پر پاکستانی عوام آپ کے شکرگزارہیں۔سفیر پاکستان نے کہا کہ سمانتھا پاور ایک متحرک لیڈر ہیں جنہوں نے ہمیشہ انسانی ہمدردی کے مقاصد کی علمبردار رہی ہیں۔

یو ایس ایڈ کی ایڈمنسٹریٹر سمانتھاپاور اس وقت پاکستان میں سیلاب کی حالیہ صورتحال کا جائزہ لینے، متاثرہ افراد سے ملنے اور مشکل وقت میں گھرے پاکستانی عوام کی مشکلات کو دور کرنے کےلئے امریکی امداد کو بڑھانے کے حوالے سے ممکنات پر غور کرنے پاکستان کا دورہ کر رہی ہیں۔پاکستان میں سیلابی آفت اور اسکی شدت کو دیکھنے کے بعد اپنے تجربات کا اظہار کرتے ہوئے سمانتھا پاور نے ٹویٹ کیا کہ انہوں نے کبھی سطح زمین پر اتنا سیلابی پانی نہیں دیکھا۔ انہوں نے کہا کہ گلیشیئرز کے پگھلنے اور مون سون کی بارشوں کی وجہ سے پاکستان کا ایک تہائی حصہ زیر آب ہے،انہوں نے کہا کہ یو ایس ایڈ کی ٹیم متاثرہ افراد کو خوراک، پناہ گاہ اور ادویات کی فراہمی کے حوالے سے حکومتی کاوشوں میں معاونت فراہم کر رہی ہے۔

پچھلی پوسٹ

یو اے ای سے مزید 2 طیارے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان لیکر کراچی پہنچ گئے

اگلی پوسٹ

منشیات برآمدگی کیس، رانا ثنا اللہ پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی، سماعت ملتوی منجمد اثاثے بحال کرنے کیلئے دائر درخواست پر وکلاءسے حتمی دلائل طلب کرلئے گئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
منشیات برآمدگی کیس، رانا ثنا اللہ پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی، سماعت ملتوی  منجمد اثاثے بحال کرنے کیلئے دائر درخواست پر وکلاءسے حتمی دلائل طلب کرلئے گئے

منشیات برآمدگی کیس، رانا ثنا اللہ پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی، سماعت ملتوی منجمد اثاثے بحال کرنے کیلئے دائر درخواست پر وکلاءسے حتمی دلائل طلب کرلئے گئے

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper