• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

عمران غلط فہمی میں مبتلا ،انکو مائنس کرنے میں کسی کو دلچسپی نہیں، ملک ڈوبا ہوا دوسری طرف ایک شخص اپنی سیاست بچانے کے لئے جلسے کر رہا ہے،شیری رحمان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 11, 2022
in پاکستان
0
عمران غلط فہمی میں مبتلا ،انکو مائنس کرنے میں کسی کو دلچسپی نہیں،  ملک ڈوبا ہوا دوسری طرف ایک شخص اپنی سیاست بچانے کے لئے جلسے کر رہا ہے،شیری رحمان
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان بڑی غلط فہمی میں مبتلاہیں ،ان کو مائنس کرنے میں کسی کو دلچسپی نہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں وفاقی وزیر شیری رحمان نے کہا کہ قوم آخری گیند کی طرح آخری جلسے کیلئے تیار رہے، عمران بچاﺅ تحریک کے مقاصد میں ناکامی کے بعد پی ٹی آئی اگلے مرحلے کا اعلان کرنے جا رہی ہے۔ انہوںنے کہا کہ عمران بچاﺅ تحریک کے پہلے مرحلے میں سیاسی مخالفین کے ساتھ ساتھ اداروں اور عدلیہ کے خلاف بدزبانی کی گئی اور سرے عام دھمکیاں دی گئیں۔انہوں نے کہا کہ عمر ان خان بہت بڑی غلط فہمی میں مبتلا ہیں، ان کو مائنس کرنے میں کسی کو دلچسپی نہیں ، البتہ ان کی طرز سیاست اور بیانات کے ذمہ دار وہ خود ہیں کوئی اور نہیں، ان کو لوگوں کی مشکلات کا ادراک ہوتا تو عمران بچا ﺅتحریک کے جلسے منسوخ کر کے سیلاب متاثر لوگوں کی مدد کرتے۔ انہوں نے کہا کہ پوری دنیا دیکھ رہی ایک طرف ملک ڈوبا ہوا دوسری طرف ایک شخص اپنی سیاست بچانے کے لئے جلسے کر رہا ہے۔

پچھلی پوسٹ

سیلاب سے ہونیوالے نقصانات کا ازالہ کرینگے، خورشید شاہ اقوام متحدہ پاکستان کو کلائمیٹ چینج فنڈز سے امداد جاری کرے، وفاقی وزیر کا بیان

اگلی پوسٹ

نااہلی میں پرویز الہٰی عثمان بزدار کو بھی پیچھے چھوڑ گئے ہیں،پنجاب میں ادویات کی قلت ہو گئی ہے ہم نے سیاست کی بجائے ریاست کو بچایا،عطاتارڑ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نااہلی میں پرویز الہٰی عثمان بزدار کو بھی پیچھے چھوڑ گئے ہیں،پنجاب میں ادویات کی قلت ہو گئی ہے ہم نے سیاست کی بجائے ریاست کو بچایا،عطاتارڑ

نااہلی میں پرویز الہٰی عثمان بزدار کو بھی پیچھے چھوڑ گئے ہیں،پنجاب میں ادویات کی قلت ہو گئی ہے ہم نے سیاست کی بجائے ریاست کو بچایا،عطاتارڑ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper