• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کامران ٹیسوری ڈپٹی کنوینئر بحال، ایم کیو ایم کے سینئر ارکان ناراض شہاب امام نے پارٹی کو خیرباد کہہ دیا، خاموشی سے کیے گئے فیصلوں سے متفق نہیں،کشورزہرہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 10, 2022
in پاکستان
0
کامران ٹیسوری ڈپٹی کنوینئر بحال، ایم کیو ایم کے سینئر ارکان ناراض شہاب امام نے پارٹی کو خیرباد کہہ دیا، خاموشی سے کیے گئے فیصلوں سے متفق نہیں،کشورزہرہ
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( نمائندہ خصوصی ) ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی میں کامران ٹیسوری کی ڈپٹی کنوینئر کی حیثیت سے بحالی پر کئی ارکان ناراض ہوگئے، سینئر رہنما ڈاکٹر شہاب امام نے پارٹی کو خیرباد کہہ دیا۔ڈاکٹر شہاب امام نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کو میرا تحریری استعفیٰ جلد بھیج دیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم قیادت کے حالیہ فیصلوں سے مطمئن نہیں ہوں اور غلط فیصلوں پر بطور احتجاج استعفی دے رہا ہوں۔ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹر شہاب امام نے بتایا کہ ایم کیوایم کے دیگر کئی ہم خیال بھی ہیں جو پارٹی فیصلوں سے مطمئن نہیں ہیں۔دوسری جانب ایم کیو ایم کی ایم این اے کشور زہرہ نے شکوہ کیا ہے کہ وہ خاموشی سے کیے گئے فیصلوں سے متفق نہیں۔

کشور زہرہ نے کہا کہ چند لوگوں کی خواہشوں کو رابطہ کمیٹی، جنرل ورکرز اجلاس کی رائے کہا جا رہا ہے۔اس کے برعکس کامران ٹیسوری نے کہا کہ پارٹی میں میری شمولیت کی توثیق خالد مقبول صدیقی نے کی ہے، ارکانِ رابطہ کمیٹی کے اعتراضات پر ایم کیو ایم ہی موقف دے گی۔

پچھلی پوسٹ

رواں ہفتہ پاکستانی روپیہ ڈالر کے علاوہ بھارتی، بنگلہ اور افغان کرنسی کی نسبت بھی کمزور ہوگیا خام تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی اور آئی ایم ایف سے ملنے والی قرض کی قسط کے باعث زرمبادلہ کے ذخائر بڑھنے کے باوجود پاکستانی روپیہ دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں غیر مستحکم رہا

اگلی پوسٹ

کراچی میں ہفتے کو دوسرے روز بھی پارہ 40 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھو گیا صدر، بولٹن مارکیٹ، آئی آئی چندریگر روڈ پر ہلکی بارش اور گلشن حدید میں موسلادھار بارش

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی میں ہفتے کو دوسرے روز بھی پارہ 40 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھو گیا صدر، بولٹن مارکیٹ، آئی آئی چندریگر روڈ پر ہلکی بارش اور گلشن حدید میں موسلادھار بارش

کراچی میں ہفتے کو دوسرے روز بھی پارہ 40 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھو گیا صدر، بولٹن مارکیٹ، آئی آئی چندریگر روڈ پر ہلکی بارش اور گلشن حدید میں موسلادھار بارش

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper