• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

حیدر آباد:شرجیل انعام میمن کا لیبر فلیٹس میں سیلاب متاثرین کیلئے قائم کیے جانے والی ٹینٹ سٹی کا دورہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 3, 2022
in پاکستان
0
حیدر آباد:شرجیل انعام میمن کا  لیبر فلیٹس میں سیلاب  متاثرین کیلئے قائم کیے جانے والی ٹینٹ سٹی کا دورہ
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

حيدرآباد (بیورورپورٹ)
صوبائی وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ، فوکل پرسن رین ایمرجنسی حیدرآباد شرجیل انعام میمن نے آج ڈپٹی کمشنر حیدرآباد فواد غفار سومرو کے ہمراھ ٹنڈو محمد خان روڈ کے قریب لیبر فلیٹس میں سیلاب متاثرین کیلئے قائم کیے جانے والی ٹینٹ سٹی کا دورہ کیا

اس موقع پر صوبائی وزیر نے انتظامیہ کی جانب سے ٹینٹ سٹی میں فراھم کی جانے والی طبی و دیگر سھولیات کا بھی جائزہ لیا
انہوں نے متعلقہ افسران کو ھدایت کی کہ وہ متاثرین کو تمام تر بنیادی سھولیات کی فراھمی کو یقینی بنانے کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائیں. شرجیل انعام میمن نے سیلاب متاثرین سے ملاقات کی اور ان سے ٹینٹ سٹی میں ملنے والی سھولیات سے متعلق بھی معلومات لیں اور ان کے مسائل بھی سنے

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2022/09/WhatsApp-Video-2022-09-04-at-12.21.46-AM-1.mp4

جن کے حل کیلئے موقع پر احکامات جاری کئے. ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر حیدرآباد قائم اکبر نمائی کے علاوہ دیگر متعلقہ افسران بھی اس موقع پر ان کے ہمراھ تھے.

پچھلی پوسٹ

لندن سے چوری ہونے والی انتہائی مہنگی “بینٹلے ملسن” کار محکمہ کسٹم نے ڈی ایچ اے کے علاقے سے برآمد

اگلی پوسٹ

سیلاب اور بارشوں سے 4420484 ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ ہوئی ہیں ، کپاس ، چاول ، سبزیوں کی قیمتی فصلیں سو فیصد تباہ ہوچکی ہیں شرجیل انعام میمن

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سیلاب اور بارشوں سے 4420484 ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ ہوئی ہیں ، کپاس ، چاول ، سبزیوں کی قیمتی فصلیں سو فیصد تباہ ہوچکی ہیں شرجیل انعام میمن

سیلاب اور بارشوں سے 4420484 ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ ہوئی ہیں ، کپاس ، چاول ، سبزیوں کی قیمتی فصلیں سو فیصد تباہ ہوچکی ہیں شرجیل انعام میمن

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper