• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کون سی ایجنسیاں بریفنگ دیتی تھےں عمران خان نام بتائیں ، اگرتین دفعہ کا منتخب وزیراعظم عدالت میں پیش ہو سکتا ہے توعمران خان کیوں نہیں؟عمران خان صاحب ! ڈرامے، تماشے، نوٹنکی، جھوٹ بولنا بند کریں ، مریم اورنگریئب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 19, 2022
in پاکستان
0
کون سی ایجنسیاں بریفنگ دیتی تھےں عمران خان نام بتائیں ، اگرتین دفعہ کا منتخب وزیراعظم عدالت میں پیش ہو سکتا ہے توعمران خان کیوں نہیں؟عمران خان صاحب ! ڈرامے، تماشے، نوٹنکی، جھوٹ بولنا بند کریں ،  مریم اورنگریئب
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (بیورورپورٹ) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اور نگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کے مطابق پی پی پی اور (ن) لیگ کے بارے میں ایجنسیوں سے رپورٹیں ملتی تھیں، کون سی ایجنسیاں اور لوگ بریفنگ دیتے تھے؟، نام بتائیں ، عمران خان دوسروں کو چور اور اپنے آپ کو فرشتہ ثابت کرتے رہے، سوال پوچھیں تو عمران خان جواب نہیں دیتے ،اگرتین دفعہ کا منتخب وزیراعظم عدالت میں پیش ہو سکتا ہے توعمران خان کیوں نہیں؟عمران خان صاحب ! ڈرامے، تماشے، نوٹنکی، جھوٹ بولنا بند کریں ۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہاکہ عمران خان دوسروں کو چور اور اپنے آپ کو فرشتہ ثابت کرتے رہے، عمران خان نے 22 سال تک اسلامی ٹچ کے ذریعے سیاست کرنے کی کوشش کی، عمران خان کی ہر بات میں منافقت، جھوٹ، ڈرامے بازی، تماشہ کرنے کی عادت ہے۔ انہوںنے کہاکہ عمران خان نے سیمینار میں کہا کہ انہیں ایجنسیاں بریفنگ دیتی تھیں، عمران خان کو کون سی ایجنسیاں اور لوگ بریفنگ دیتے تھے؟

۔مریم اورنگزیب نے کہاکہ عمران خان نے کہا کہ مجھے چیف الیکشن کمشنر کے بارے میں بھی ایجنسیوں نے گارنٹی دی تھی، چیف الیکشن کمشنر کے بارے میں عمران خان کو کون سی ایجنسیوں نے گارنٹی دی تھی اور کیا کہا تھا، آپ وہ گارنٹی کیوں لے رہے تھے؟۔انہوںنے کہاکہ عمران خان نے کہا کہ انہیں پی پی پی اور مسلم لیگ (ن) کے بارے میں ایجنسیوں سے رپورٹیں ملتی تھیں،کیا وہ رپورٹیں عمران خان خود منگواتے تھے، آپ کو کون سی ایجنسیاں رپورٹیں دیتی تھیں، ان کا نام بتائیں؟ ۔ مریم اور نگزیب نے کہاکہ عمران خان صاحب ! ڈرامے، تماشے، نوٹنکی، جھوٹ بولنا بند کریں۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ اگر آپ میں ہمت، حوصلہ اور جرات ہے تو بتائیں کہ کون سی ایجنسی کا کون سا بندہ آپ کو رپورٹیں دیتا تھا، کون پی پی پی اور ن لیگ کے بارے میں رپورٹس بھیجتا اور بریفنگ دیتا تھا۔ انہوںنے کہاکہ کس نے آپ کو چیف الیکشن کمشنر کے بارے میں گارنٹی دی تھی؟، کیا آپ کو فارن ایجنٹ اور پاکستان تحریک انصاف کو فارن ایڈڈ پارٹی ڈیکلیئر نہ کرنے کی گارنٹی دی تھی۔مریم اورنگزیب نے کہاکہ عمران خان سے سوال پوچھیں تو وہ جواب نہیں دیتے، انہیں قانون کے کٹہرے میں کھڑا کریں تو وہ کہتے ہیں کہ میں جواب نہیں دوں گا، میں ریکارڈ نہیں دوں گا۔ انہوںنے کہاکہ الیکشن کمیشن ان سے سوال کرے تو وہ کہتے ہیں میں جواب نہیں دوں گا۔ انہوںنے کہاکہ نیشنل کرائم ایجنسی آپ کے الزامات پر ثبوت مانگے تو آپ کہتے ہیں کہ میں شہباز شریف کے خلاف ثبوت نہیں دوں گا۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ لاہور ہائی کورٹ، اسلام آباد ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ عمران خان سے ان کے لگائے گئے الزامات پر ثبوت مانگے تو وہ کہتے ہیں کہ میرے پاس جواب نہیں۔ انہوں نے کہاکہ ایف آئی اے، اپوزیشن، میڈیا، پارلیمنٹ ان سے سوال پوچھے تو وہ کہتے ہیں میں جواب نہیں دوں گا۔انہوں نے کہاکہ تین مرتبہ کے منتخب وزیراعظم نواز شریف اپنی بیٹی کے ساتھ ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ جھوٹے الزامات کی بنیاد پر جواب دیتے رہے۔

وفاقی وزیر نے کہاکہ ارشد ملک صاحب نے سب کچھ بتا دیا تھا، ان کو معلوم تھا کہ نواز شریف لگائے گئے تمام الزامات جھوٹے تھے۔ وزیر اطلاعات نے کہاکہ نواز شریف نے جواب دیا تھا، انہیں پتہ تھا کہ انہوں نے ایک دھیلے کی کرپشن نہیں کی، شہباز شریف کے خلاف عمران خان نے کوئی ادارہ اور کوئی دوست ملک نہیں چھوڑا۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ عمران خان نے ایف آئی اے، این سی اے میں جا کر جھوٹے ثبوت پیش کئے، عمران خان نے ڈیوڈ روز کو بلا کر جھوٹے ثبوت دیئے۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ عمران خان نے تمام اداروں کو متنازعہ بنایا، جھوٹے الزامات کے باوجود نواز شریف اپنی بیٹی کے ہمراہ پاکستان آئے۔ مریم اور نگزیب نے کہاکہ عمران خان نے سیاسی مخالفین پر جھوٹے الزامات عائد کئے، عمران خان اداروں کی منتیں کر رہا ہے کہ مجھے بچاﺅ۔

Previous Post

ملک میں کورونا سے مزید 4 افراد جاں بحق، 510 میں وائرس کی تصدیق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح 2اعشاریہ 80فیصد ریکارڈ کی گئی

Next Post

شہباز گِل پر ہونے والا تشدد بتایا اور دکھایا نہیں جا سکتا، بابر اعوان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
شہباز گِل پر ہونے والا تشدد بتایا اور دکھایا نہیں جا سکتا، بابر اعوان

شہباز گِل پر ہونے والا تشدد بتایا اور دکھایا نہیں جا سکتا، بابر اعوان

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper