• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

دنیا بھر میں پیٹرول کی قیمتوں میں کمی ، مہنگائی کی شرح برقرار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 19, 2022
in پاکستان
0
دنیا بھر میں پیٹرول کی قیمتوں میں کمی ،  مہنگائی کی شرح برقرار
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن( نیٹ نیوز ) عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمتوں میں گزشتہ 2 ماہ سے نمایاں کمی ہو رہی ہے تاہم مہنگائی کی شرح میں کوئی کمی واقع نہیں ہوئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے یوکرین پر حملے کے باعث رواں برس مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوا اور مہنگائی کے سونامی نے بڑے ممالک کو بھی لپیٹ میں لے لیا۔تاہم گزشتہ دو ماہ سے پٹرولیم مصنوعات میں مسلسل اور تیزی سے کمی ہو رہی ہے

مارچ میں 140 ڈالر فی بیرل ملنے والا خام تیل اب 90 ڈالر فی بیرل مل رہا ہے جب کہ ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ طے پانے کی صورت میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی کا امکان ہے۔پٹرولیم مصنوعات کی کمی میں نمایاں کمی کے باوجود عالمی سطح پر مہنگائی میں کوئی کمی واقع نہیں ہوئی جب کہ خیال یہ کیا جا رہا تھا کہ پٹرول کی قیمتوں میں کمی سے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں بھی کمی واقع ہوگئی۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ مہنگائی کی شرح میں کمی نہ ہونے کی وجہ تاجروں کے کساد بازاری کے خدشات، ڈالر کی قیمت میں عدم استحکام اور کورونا کے باعث درآمدات میں کمی ہے جس سے طلب و رسد کا نظام متاثر ہوا ہے۔

Previous Post

وزیر دفاع سے کرغزستان کے سفیر کی ملاقا ت، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو کرغزستان کو دفاع سے متعلقہ مصنوعات میں وسیع پیمانے پر تعاون کر سکتے ہیں، وزیر دفاع

Next Post

بلدیاتی الیکشن مہم :صوبائی وزیر ترقی نسواں سندھ سیدہ شہلا رضا نے اپنی وزارت سے استعفیٰ دیدیا

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper