• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پی ائی آے پیپلز یونٹی (سی بی اے) نے ریجنل سطح کے انتخابات میں کلین سوئپ کیا ہے جبکہ ایئر لیگ صفر پہ آوٹ اور انصاف فرنٹ فقط ایک ووٹ لے پائی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 19, 2022
in پاکستان
0
پی ائی آے پیپلز یونٹی (سی بی اے) نے ریجنل سطح کے انتخابات میں کلین سوئپ کیا ہے جبکہ ایئر لیگ صفر پہ آوٹ اور انصاف فرنٹ فقط ایک ووٹ لے پائی
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ملتان (اسپیشل رپورٹر ) پیپلز یونٹی (سی بی اے) نے ریجنل سطح کے انتخابات میں کلین سوئپ کیا ہے جبکہ ایئر لیگ صفر پہ آوٹ اور انصاف فرنٹ فقط ایک ووٹ لے پائی قومی ایئرلائن پی آئی اے کے ڈسٹرکٹ آفس میں ہونے ہونیوالے یونینز کے انتخابات میں 111 ووٹ میں سے پیپلز یونٹی کو 87 ووٹ لے کر ایئر لیگ اور انصاف فرنٹ پر سبقت لے گئی ہے پیپلز یونٹی کی جانب سے صدر کے امیدوار جہانگیر خان خاکوانی جنرل سیکرٹری نعیم تھہیم اور سینئر نائب صدر فیصل قریشی کی نمایاں کامیابی حاصل کرنے پر ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اس موقع پر نو منتخب صدر جہانگیر خان خاکوانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز یونٹی کی اولین ترجیح ملازمین کے حقوق اور اس قومی ادارے کا ہر ممکن تحفظ ہے جب بھی پی آئی اے کی نجکاری اور اس کے اندرون و بیرون ملک اثاثہ جات پر جب بھی کسی نے فروخت کرنے کی کوشش کی ہے پیپلز یونٹی ان کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن گئی ہے اور ہر بار حکومت وقت کو منہ کی کھانی پڑی ہے پیپلز یونٹی ملازمین اور ادارے کے قیمتی اثاثوں کا ہرممکن تحفظ کرے گی، پیپلز یونٹی کا کلین سوئپ کرنے پر ڈسٹرکٹ آفس میں کامیابی کا جشن منایا گیا،

Previous Post

ملتان کا سیوریج نظا م بوسیدہ ہو چکا ہے۔ جس کی تبدیلی کیلئے اربو ں روپے کی لاگت سے منصوبے پر کام جاری ہے مخدوم زادہ زین حسین قریشی

Next Post

ملیر میں بااثر افراد نے اپنی عدالت لگا لی , چوری کے الزام میں شہری پر بدترین تشدد,وڈیو وائرل , پولیس حکام کا تحقیقات کا حکم

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper