• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

جنرل قمر جاوید باجوہ کو رائل ملٹری اکیڈمی برطانیہ سمیت دیگر 5 ممالک سے اعلی فوجی و سول اعزازات ملنےسےدنیا بھر میں پاکستان اور پاک فوج کا نام مزید روشن ہوا ہے،رحمت خان وردگ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 19, 2022
in پاکستان
0
جنرل قمر جاوید باجوہ کو رائل ملٹری اکیڈمی برطانیہ سمیت دیگر 5 ممالک سے اعلی فوجی و سول اعزازات ملنےسےدنیا بھر میں پاکستان اور پاک فوج کا نام مزید روشن ہوا ہے،رحمت خان وردگ
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی۔( بیورورپورٹ )

تحریک استقلال کے مرکزی صدر رحمت خان وردگ نے جنرل قمر جاوید باجوہ کو رائل ملٹری اکیڈمی برطانیہ سمیت دیگر 5 ممالک سے اعلی فوجی و سول اعزازات ملنے پر انہیں مبارکباد پیش کی اور کہا کہ جنرل باجوہ کی پیشہ ورانہ خدمات کے اعتراف میں انہیں ایوارڈز ملنے سے دنیا بھر میں پاکستان اور پاک فوج کا نام مزید روشن ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے سیاستدان ایسے نمایاں کام کیوں نہیں کرتے کہ انہیں بھی دیگر ممالک سے اعلی اعزازات ملیں؟ انہوں نے کہا کہ سیاستدان دن رات ایک دوسرے کی کردار کشی اور الزام تراشیوں سے ہی غارغ نہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہماری مسلح افواج ہمارے ملک کا قیمتی سرمایہ ہیں جنہوں نے ہمیشہ اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داری خوش اسلوبی سے ادا کی اور ملک کو ہر مشکل وقت میں پاک فوج نے ہی آکر سنبھالا۔ کاش ہمارے سیاستدانوں میں اتنی اہلیت ہوتی کہ وہ عالمی طور پر ملک کے لئے فخر کا باعث بن سکتے۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت سیاستدانوں نے اپنی نا اہلیوں سے ملک کو جہاں پہنچا دیا ہے وہاں اگر اب بھی ہوش کے ناخن نہ لئے اور ملک کو انتشار کا شکار کیا گیا تو مجبورا ملک کی سالمیت و دفاع کے ذمہ دار اداروں کو آگے آنا ہوگا جس کی تمام تر ذمہ داری نااہل سیاستدانوں پر عائد ہوگی۔

Previous Post

ادارہ ترقیات کراچی اس وقت شدید مالی اور انتظامی بحران کے ساتھ ساتھ بدترین کرپشن کا شکار

Next Post

حکومت بارش متاثرین کو ریلیف دینے میں ناکام ثابت ہوئی ہے، ۔پورے سندھ کو آفت زدہ قرار دیا جائے۔ محمد حسین محنتی

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper