• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سندھ سے تعلیم ختم کرنے کا پلان مرتب یونیورسٹیز کے وائس چانسلر کے انتخاب کے لیے تاریخ میں پہلی بار تعلیمیدان اور پی ایچ ڈی اسکالر ہونےکی شرط ختم

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 19, 2022
in پاکستان
0
سندھ سے تعلیم  ختم کرنے کا پلان  مرتب یونیورسٹیز کے وائس چانسلر کے انتخاب کے لیے تاریخ میں پہلی بار تعلیمیدان اور پی ایچ ڈی اسکالر ہونےکی شرط ختم
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 

لاڑکانہ (رپورٹ عاشق خان) سندھ پبلک سیکٹر یونیورسٹیز کے وائس چانسلر کے انتخاب کے لیے تاریخ میں پہلی بار تعلیمیدان اور پی ایچ ڈی اسکالر ہونے کی شرط ختم کرکے 17 اسکیل کے کالیج ٹیچر اور بیوروکریٹس تک کو بطور وائس چانسلر کے عہدے کے لیے اہل قرار دینے کی سمری پر بے نظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کی اساتذہ تنظیم نے وزیر اعلی سندھ سے سمری فوری مسترد کرنے کا مطالبہ کر دیا تفصیلات کے مطابق سیکریٹری یونیورسٹیز ائینڈ بورڈز محمد مرید راہمون کی جانب سے سندھ کے 9 جامعات میں وائس چانسلرز کے انتخاب کے لیے سمری وزیر اعلی سندھ کو بھجوائی گئی تھی اور اسامیاں مشتہر کرنے کی اجازت مانگی گئی تھی وزیر اعلی سندھ کو بھیجی گئی سمری میں اہلیت کے حوالے سے وائس چانسلر کے عہدے کے لیے اب تعلیمدان، پی ایچ ڈی اسکالر اور بطور تعلیمدان 20 سال کا تجربہ اصولی طور پر ختم قرار دے دیا گیا ہے

جبکہ 17 گریڈ تک کے سرکاری و نجی ادارے کے افسر اور بیوروکریٹس کو بھی عہدے کے لیے اہل قرار دے دیا گیا ہے، سمری میں سندھ کے 6 جامعات میں قائم مقام وائس چانسلرز پہلے سے تعینات ہیں جہاں اب مستقل وائس چانسلرز تعینات کرنے کی اجازت مانگی گئی ہے، جبکہ حیران کن طور داود انجینئیرنگ یونیورسٹی اور بیگم نصرت بھٹو یونیورسٹی فار وومن سکھر کی اسامی بھی دوبارہ مشتہر کرنے کی اجازت مانگی گئی ہے، جبکہ ان دونوں اسامیوں پر کئی ماہ قبل کمیٹی اپنی سفارشات وزیر اعلی سندھ کو بھیج چکی ہے، جس میں بیگم نصرف بھٹو میڈیکل یونیورسٹی سکھر کے کیے پروفیسر انیلا عطاالرحمان کا نام سرفہرست تھا سمری میں جامعہ بے نظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی لاڑکانہ کے لیے بھی وائس چانسلر کی اسامی کا اشتہار مشتہر کرنے کی اجازت مانگی گئی ہے متعلقہ سمری پر جامعہ بے نظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی ٹیچرز ایسوسیئیشن کیجانب سے سمری کے مندرجات کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے اور وزیر اعلی سندھ سے سمری کو فوری مسترد کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے

ایسوسئیشن رہنمائوں کا کہنا ہے کہ اگر یہ سمری منظور ہو گئی تو سندھ کی تاریخ میں پہلی بار بغیر پی ایچ ڈی اور 15 تحقیقی پرچوں کے 17 گریڈ تک کے افسر جامعات کے وائس چانسلر بن سکیں گے جبکہ دنیا بھر میں ماہرین تعلیم کو وائس چانسلر بنایا جاتا ہے، اس سمری سے سندھ کے تعلیمی اداروں کی ساکھ خراب ہوگی جبکہ سمری اگر منظور ہو گئی تو تاریخ میں پہلی مرتبہ تلاش کمیٹی کی سفارشات بھی مسترد ہو جائیں گیں انکا کہنا تھا کہ پتہ نہیں کیا سوچ کر سیکریٹری یونیورسٹیز ائینڈ بورڈز محمد مرید راہمون نے یہ سمری بنائی ۔

Previous Post

میرے کام کو سمجھنے میں گریمی جیتنے تک کا وقت لگا ، عروج آفتاب

Next Post

لاڑکانہ: بارشوں کے دوران ہلاکتوں ہر سندھ حکومت 10 لواحقین کو اداکرے گی ،امتیاز شیح

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
لاڑکانہ: بارشوں کے دوران ہلاکتوں ہر سندھ حکومت 10 لواحقین کو اداکرے گی ،امتیاز شیح

لاڑکانہ: بارشوں کے دوران ہلاکتوں ہر سندھ حکومت 10 لواحقین کو اداکرے گی ،امتیاز شیح

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper