• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

میرے کام کو سمجھنے میں گریمی جیتنے تک کا وقت لگا ، عروج آفتاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 19, 2022
in پاکستان
0
میرے کام کو سمجھنے میں گریمی جیتنے تک کا وقت لگا ، عروج آفتاب
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لندن (نیٹ نیوز )
پہلی پاکستانی گریمی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ عروج آفتاب نے کہا ہے کہ مختلف اندازِ موسیقی سننے کی جستجو نے انہیں لاہور سے امریکا کا سفر کرنے پر مجبور کیا۔

غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو کے دوران انہوں نے بتایا کہ 18 برس کی عمر میں انہوں نے پہلا گانا جیف بکلی کا ’ہلیلوجاہ‘ کو ریکارڈ کرکے میوزک شیئرنگ سائٹ پر ڈالا جسے بہت پسند کیا گیا،یہ گانا اتنا وائرل ہوا کہ سٹوڈنٹ لون پران کا داخلہ بوسٹن کے برکلی کالج آف میوزک میں ہوگیا اور وہ موسیقی کی تعلیم حاصل کرنے کی خاطر امریکا روانہ ہوگئیں۔میوزک کالج میں انہوں نے مختلف آلات کی مدد سے میوزک کمپوز اور پروڈیوس کرنا سیکھا۔
انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں غصہ آتا ہے جب کوئی ان کے گانے کو ’’کور‘‘ کہتا ہے، کیوں کہ وہ مختلف پرانے گانوں کو ازسرِ نو ترتیب دے کر دوبارہ بناتی ہیں جو پہلے کبھی نہیں ہوا۔ان کی موسیقی میں منفرد بات یہ ہے کہ یہ نہ تو مکمل پاکستانی ہے اور نہ ہی یہ مکمل مغربی بلکہ یہ ان کا مکسچر ہے جو سننے والے کو ایک الگ ہی دنیا سے متعارف کرواتا ہے۔موجودہ نسل ان کی موسیقی کو اس لیے زیادہ پسند کر رہی ہے کیوں کہ نوجوان اب مقررہ زمروں تک ہی محدود نہیں رہنا چاہتے، برسوں تک، ایشیائی فنکاروں کو ایک طرف دھکیل دیا گیا، لیکن اب ایسا نہیں ہے۔

عروج آفتاب کا کہنا ہے کہ وہ اردو زبان میں گانے کے لیے پرعزم ہیں، کیونکہ یہ ایک بہت خوبصورت اور میٹھی زبان ہے۔انہیں افسوس ہے کہ کچھ لوگوں کو یہ سمجھنے میں گریمی جیتنے تک کا وقت لگا کہ وہ اتنے برسوں سے جو کچھ کر رہی ہیں وہ قابل قدر ہے لیکن انہیں خوشی ہے کہ اب لاہور میں میوزک کے حوالے سے بہت کام ہو رہا ہے اور اب ابھرتے ہوئے موسیقاروں کو زیادہ قبول کیا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ ان کے تیسرے البم ’ولچر پرنس‘ میں پاکستان کے معروف غزل گائیک مہدی حسن کے گانے ’محبت‘ نے انہیں 2022 کا گریمی ایوارڈ دلوایا۔یہ گانا سابق امریکی صدر باراک اوباما کی پلے لسٹ میں بھی جگہ بنانے میں کامیاب ہوا۔عروج آفتاب اس وقت یورپ اور امریکا کے بعد جرمنی، برلن اور ہیمبرگ کے دورے پر ہیں جہاں وہ اپنی البم سے مختلف گانے کانسرٹ میں پیش کریں گی۔

Previous Post

جمیل احمد گورنر اسٹیٹ بینک تعینات، نوٹیفکیشن

Next Post

سندھ سے تعلیم ختم کرنے کا پلان مرتب یونیورسٹیز کے وائس چانسلر کے انتخاب کے لیے تاریخ میں پہلی بار تعلیمیدان اور پی ایچ ڈی اسکالر ہونےکی شرط ختم

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper