• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعظم اور انکی کابینہ کو نااہل کرنے کی درخواست مسترد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 19, 2022
in پاکستان
0
وزیراعظم اور انکی کابینہ کو نااہل کرنے کی درخواست مسترد
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعظم شہباز شریف اور انکی کابینہ کو نااہل کرنے کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر مسترد کر دی۔وزیراعظم سمیت انکی کابینہ کو نااہلی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔دوران سماعت عدالت نے استفسار کیا کہ الیکشن کمیشن کس اختیار کے تحت وزیر اعظم کو نااہل کرسکتا ہے؟ عندلیب عباس کے وکیل نے استدعا کی کہ مجھے وقت دیا جائے۔ جسٹس شہد وحید نے ریمارکس دیے کہ آپ نے چھٹیوں میں کیس زور دیکر لگوایا ہے اس لیے مزید وقت نہیں دیا جائے گا۔عندلیب عباس کا درخواست میں موقف تھا کہ شہباز شریف اور انکی کابینہ نے اشتہاری ملزمان کے ساتھ ملاقاتیں کیں، بیرون ملک میں مقیم اشتہاری ملزمان کو سرکاری راز بتائے گئے، شہباز شریف سمیت انکی کابینہ نے قانون کی خلاف وزری کی ہے۔پی ٹی آئی رہنما نے استدعا کی تھی کہ عدالت شہباز شریف سمیت انکی کابینہ کو نااہل کرنے کا حکم دے۔لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں پی ٹی آئی رہنما عندلیب عباس نے کہا کہ ہمارا کیس بالکل اوپن کیس ہے، ریاست کو مطلوب اشتہاریوں کے ساتھ مل کر راز ڈسکس ہوئے۔عندلیب عباس نے کہا کہ اب درخواست لیکر آتے ہیں تو کہا جاتا ہے کہ آپ نے دستاویزات نہیں لگائیں، کبھی کہا جاتا ہے آپ نے درخواست میں دستخط نہیں کیے لیکن آپ جتنا مرضی تاخیر کرلیں ہم انکے پیچھے ہیں، پاکستان کی خودمختاری سمیت سب کچھ داو پر لگایا گیا۔

Previous Post

امریکہ کا سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کےلئے پاکستان کو 10لاکھ ڈالر امداد کا اعلان

Next Post

جمیل احمد گورنر اسٹیٹ بینک تعینات، نوٹیفکیشن

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
جمیل احمد گورنر اسٹیٹ بینک تعینات، نوٹیفکیشن

جمیل احمد گورنر اسٹیٹ بینک تعینات، نوٹیفکیشن

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper