• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

شہباز گل نے ملکی سرحدوں کی حفاظت کرنے والوں پر زبان درازی کی، جو شخص لوگوں کی پگڑیاں اچھالے تو اس کے خلاف قانون اپنا راستہ لے گا، وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 19, 2022
in پاکستان
0
شہباز گل نے ملکی سرحدوں کی حفاظت کرنے والوں پر زبان درازی کی، جو شخص لوگوں کی پگڑیاں اچھالے تو اس کے خلاف قانون اپنا راستہ لے گا، وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی )سینیٹ میں قائد ایوان و وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ شہباز گل نے ملکی سرحدوں کی حفاظت کرنے والوں پر زبان درازی کی اور اداروں پر چڑھائی کی، جو شخص خواتین کے خلاف باتیں کرے اور لوگوں کی پگڑیاں اچھالے تو اس کے خلاف قانون اپنا راستہ لے گا، کوئی اگر تفتیش سے فرار چاہتا ہے تو ایسا نہیں ہو سکتا، پی ٹی آئی والوں کو اس وقت شرم کیوں نہ آئی جب انہوں نے رانا ثناءاللہ پر 15کلو ہیروئن ڈالی تھی۔ جمعرات کو قائد حزب اختلاف سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم کے نکتہ اعتراض کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے ارکان بات کرتے ہیں تو اپنے اندر سننے کا بھی حوصلہ پیدا کریں، تشدد کس طرح ہوتا رہا ہے (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کے رہنماﺅں اور کارکنوں سے پوچھیں، رانا ثنائ اللہ پر 15 کلو ہیروئن ڈالی، ان کے منہ کالے کیوں نہ ہوئے اور انہیں شرم کیوں نہ آئی، آدھی آدھی رات کو ہمارے کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مارے جاتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ شہباز گل کے اب سانس پھولے ہوئے ہیں، اس نے ریاستی اداروں پرچڑھائی کی، اگر کوئی بات کی ہے تو اس پر قائم بھی رہو، پی ٹی آئی والوں نے جیلیں اور صعوبتیں نہیں دیکھیں، پورے ملک نے شہباز گل کی گفتگو سنی ہے، اس نے بغاوت پر اکسایا ہے، کیا اس شخص کو پھولوں کے ہار پہنائے جائیں جس نے ملکی سرحدوں کی حفاظت کرنے والوں پر زبان درازی کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی اجازت مقدمہ درج ہوا ہے اور گرفتاری ہوئی ہے، عدالت نے ریمانڈ دیا، میڈیکل ہوا اور پھر اس ریمانڈ کو چیلنج کیا گیا، دو دن کا پھر عدالت نے ریمانڈ دیا ہے اور اس کی ماضی میں بھی سینکڑوں مثالیں موجود ہیں لیکن سب نے دیکھا کہ صوبہ وفاق کے سامنے کھڑا ہو گیا،، شیر بنیں، سینہ تان کر سیاست کریں، قانونی تقاضے پورے ہونے دیں، آئین اور قانون میں تشدد کی کوئی گنجائش نہیں ہے اور نہ ہی تشدد ہو گا لیکن اگر کوئی شخص تشدد کا نام لے کر تفتیش سے فرار چاہتا ہے تو ایسا نہیں ہونے دیا جائے گا۔

Previous Post

شہباز گل وہ طوطا ہے جس میں عمران خان سمیت کئی لوگوں کی جان ہے ، عمران خان کو اصل ڈر یہ ہے کہ کہیں وہ ڈوریں ہلانے والوں کا نام نہ بتا دے،وفاقی وزیر جاوید لطیف

Next Post

امریکہ کا سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کےلئے پاکستان کو 10لاکھ ڈالر امداد کا اعلان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
امریکہ کا سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کےلئے پاکستان کو 10لاکھ ڈالر امداد کا اعلان

امریکہ کا سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کےلئے پاکستان کو 10لاکھ ڈالر امداد کا اعلان

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper